جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

بوہڑ والی پلی پر سڑک حادثہ، باپ بیٹا جاں بحق

بوہڑ والی پلی پر سڑک حادثہ، باپ بیٹا جاں بحق
Naveed جمعرات , 07 جنوری 2021ء (898) لوگوں نے پڑھا
بوہڑ والی پلی رجانہ روڈ پر دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا ہے جہاں چیمہ بس سروس کی بس نے موٹر سائیکل کو کچل دیا۔ حادثے کے نتیجے افسوسناک طور پر باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ ایک خاتون کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا۔ پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔    
  • حادثہ
  • بچاؤ
  • سڑک
  • بچے اور کنبے
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now