جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

نوجوان عماد کے انتقال پر ہر آنکھ اشکبار

نوجوان عماد کے انتقال پر ہر آنکھ اشکبار
Naveed منگل , 05 جنوری 2021ء (270) لوگوں نے پڑھا
گزشتہ دنوں نوجوان میاں عماد کی دل کے دورے کی وجہ سے انتقال ہوا ہے۔ نوجوان کی وفات پر اہل علاقہ حیرانگی کے ساتھ انتہائی غمزدہ بھی ہیں۔ نوجوان کی نماز جنازہ ہائی سکول نمبر 1 گوجرہ موڑ سمندری میں ادا کی گئی جس کے بعد نوجوان کو افسردگی کے عالم میں اشکبار آنکھوں کیساتھ سپردخاک کیا گیا۔ اس موقع پر اہل علاقہ اور احباب کی کثیر تعداد موجود تھی۔ اللہ نوجوان میاں عماد کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا کرے اور گھر والوں کو صبر جمیل و عظیم دے۔ آمین
  • جاں بحق
  • دل کا دورہ
  • جوان
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now