جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے سمندری میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین سمندری کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس سمندری کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

سمندری شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

نفیس گجر روبہ صحت ہونے لگے، مداح پرامید

نفیس گجر روبہ صحت ہونے لگے، مداح پرامید

معروف کبڈی کھلاڑی نفیس گجر دن بدن روبہ صحت ہونے لگے اس حوالے سے انہوں نے اپنے فیس بک پیج پر اپنی ایک وڈیو شیئر کی جس میں انہیں کبڈی گراؤنڈ میں دورتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ان کے مداح ان کی بتدریج ص ... مزید پڑھیں
تاجروں کی ڈی ایس پی سرکل سے جرائم میں اضافے پر تشویش کا اظہار

تاجروں کی ڈی ایس پی سرکل سے جرائم میں اضافے پر تشویش کا اظہار

سمندری میں جرائم کی شرح میں اضافے کے بعد لوگوں میں کافی تشویش پائی جارہی ہے اس حوالے سے انجمن تاجران کے وفد نے ڈی ایس پی سرکل سمندری سے ملاقات کی اور اپنی تشویش سے آگاہ کیا۔ تاجروں کے وفد کی ترجم ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر سمندری ان ایکشن، ناجائز تجاوزات رکھنے والوں کی شامت

اسسٹنٹ کمشنر سمندری ان ایکشن، ناجائز تجاوزات رکھنے والوں کی شامت

اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان کی جانب سے گزشتہ دنوں بازاروں میں ناجائز و غیر قانونی تجاوزات کو لے کر کافی سنجیدگی دکھائی جارہی تھی اسی سلسلے میں گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر فیصل سلطان کی جانب سے سم ... مزید پڑھیں
غلہ منڈی میں رات کے اوقات میں لائٹس کا اہم توجہ طلب مسئلہ

غلہ منڈی میں رات کے اوقات میں لائٹس کا اہم توجہ طلب مسئلہ

سمندری غلہ منڈی میں رات گئے ٹھٹھرتے مزدوروں کو تو سردی سے خدائے بزرگ و برتر کے علاوہ کوئی نہیں بچا سکتا مگر وہاں لائٹس کا انتظام تو انسانی ہاتھوں میں ہے جوکہ حکام کی توجہ کا طالب ہے۔ لوگ غلہ منڈی ... مزید پڑھیں
ماجد علی سمندری سے کتنی محبت کرتے ہیں؟

ماجد علی سمندری سے کتنی محبت کرتے ہیں؟

ماجد علی کا شمار ملک کے ٹاپ رینکنگ اسنوکر کھلاڑیوں میں ہوتا ہے وہ کئی ملکوں میں پاکستان کی اسنوکر کے حوالے سے نمائندگی کرچکے ہیں اور کئی اعزازات انہوں نے ملک و قوم کے لئے حاصل کئے۔  ماجد علی کو ... مزید پڑھیں
رانا محمد یار خان کی اپنے چک نمبر 138 گ ب سے محبت

رانا محمد یار خان کی اپنے چک نمبر 138 گ ب سے محبت

سمندری کی شخصیت اور چک نمبر 138 گ ب رسیانہ سے تعلق رکھنے والے رانا محمد یار خان جوکہ کافی باذوق انسان ہیں۔ وہ وزیر اعلٰی پنجاب کے کریو چیف آفیسر ہیں اور ان کے ساتھ دنیا بھر میں گھومنے کا موقع بھی م ... مزید پڑھیں
چک 479 گ ب میں گاؤں کے لوگوں کی شاندار کاوش

چک 479 گ ب میں گاؤں کے لوگوں کی شاندار کاوش

چک 479 گ ب میں گاؤں کے لوگوں نے شاندار کام کرتے ہوئے اپنے علاقائی مسائل کے حوالے سے صفائی ستھرائی و دیگر کام سرانجام دیئے جن کی لوگوں کی بہبود سے براہ راست تعلق ہے۔ بزرگوں و نوجوانوں نے جو اہم کام س ... مزید پڑھیں
تاجروں کے وفد نے اسسٹنٹ کمشنر کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا

تاجروں کے وفد نے اسسٹنٹ کمشنر کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا

سمندری، مرکزی انجمن تاجران کے وفد نے نئے تعینات اسسٹنٹ کمشنر سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت صدر مرکزی انجمن تاجران میاں شبیر مہالمی کررہے تھے۔ وفد نے اسسٹنٹ کمشنر کو بازاروں اور تاجروں کو درپیش مسا ... مزید پڑھیں
گاؤں رسیانہ کلاں کی فضا سے بنائی گئی خوبصورت تصویر

گاؤں رسیانہ کلاں کی فضا سے بنائی گئی خوبصورت تصویر

سمندری کے گاؤں رسیانہ کلاں کی فضائی تصویر جس کے اندر گاؤں کی آبادی کے گھر نمایاں ہیں۔ یہ تصویر گاؤں کے رہائشی رانا عمر خان نے اپنی سوشل میڈیا صفحہ پر پوسٹ کی۔ رانا عمر خان اپنے گاؤں سے بے حد محبت ... مزید پڑھیں
چک نمبر 192 گ ب بستی اسلام نگر، گھر میں ڈکیتی و زیادتی

چک نمبر 192 گ ب بستی اسلام نگر، گھر میں ڈکیتی و زیادتی

تھانہ مرید والہ کی حدود میں چک نمبر 192 گ ب گوجرہ روڈ بستی اسلام نگر کے گھر میں ڈکیتی و زیادتی کا المناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں سائل نے تھانے میں درخواست دائر کی ہے کہ ان کے گھر پر قریب 10 لوگوں نے را ... مزید پڑھیں

سمندری کے بارے میں

سمندری تحصیل سمندری (Samundri) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں واقع ایک شہر اور صدر مقام ہے۔  یہ 2017 کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 55 واں سب سے بڑا شہر ہے۔تحصیل سمندری کا پس منظرسمندری شہر شیر شاہ سوری کے عہد میں ایک تجارتی گزرگاہ رہا ھےسمندری کو ابتدا میں 1887ء میں چک نمبر 533 جی بی کے طور پر باقاعدہ قائم کیا گیا تھا۔لیکن بعد کے عرصے میں3مندروں کی وجہ سے اس کو  سمندری کے نام میں تبدیل کردیا گیا سمندری ، فارسی زبان میں لفظ سہ جس کا مطلب تین ہے، اور سنسکرت کے لفظ مندر (جو ٹیمپل کے لیے استعمال ھوتا ھے ) سے مل کر بنا ھے، لہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now