Naveed
جمعہ , 08 جنوری 2021ء
(450) لوگوں نے پڑھا
تھانہ سٹی سمندری کی حدود میں چوری کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ڈی ایس پی آفس کے ساتھ میزان بینک کے نزدیک سے چور کھڑی موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے۔ مالک جب وہاں پہنچا تو موٹر سائیکل نا پائی۔ مالک کے مطابق اس نے متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا ہے۔