جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جنازہ گاہوں کی صفائی ستھرائی کرنے کے نیک کام میں پیش پیش

جنازہ گاہوں کی صفائی ستھرائی کرنے کے نیک کام میں پیش پیش
Naveed جمعرات , 07 جنوری 2021ء (902) لوگوں نے پڑھا
زیر نظر مناظر سمندری تحصیل میں قائم جنازہ گاہوں کی صفائی ستھرائی کے مناظر ہیں۔ بلاشبہ اس کام کو انجام دینے والوں کا اپنا  ایک خاص مقام ہے وہ کون ہیں؟ ہم آپ کو بتاتے ہیں اس نیک کام کو سرانجام دینے میں ہمیشہ کی طرح انصاف ویلفیئر گروپ پیش پیش نظر آئی۔ گروپ کی جانب سے شہر میں قائم مختلف جنازہ گاہوں کی صفائی ستھرائی کا عمل سرانجام دیا گیا اس مہم کی خاص بات گروپ کے سرپرست اعلٰی ارشاد ہارون ایڈوکیٹ نے بھی صفائی ستھرائی کے عمل میں حصہ لیا۔ دیگر گروپ کے عہدیداران و کارکنان نے جنازہ گاہوں کی صفائی کرکے کارخیر انجام دیا۔ گروپ نے آیات کریمہ و درود شریف کے پینا فلیکس بھی جنازہ گاہوں کی دیواروں پر آویزاں کئے۔ انصاف ویلفیئر گروپ جنازہ گاہوں کی دیکھ بھال کا فریضہ بھی سرانجام دیتا ہے۔ اللہ گروپ کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی دے۔ آمین
  • انصاف ویلفیئر سمندری
  • لوگ
  • سماجی بہبود
  • سماج
  • تقریبات
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now