جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ پیرمحل میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی نے تحصیل پیرمحل اور ملحقہ تمام علاقوں کے مقامی مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے نیوز پورٹل کا افتتاح کیا ہے۔ پیرمحل تحصیل کے لوگوں کے مسائل کے حوالے سے تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

پیرمحل کے علاقائی مسائل کی خبریں

مخدومہ سیدہ سونیا علی رضا نے میونسپل کمیٹی کو سکر مشین مہیا کی

مخدومہ سیدہ سونیا علی رضا نے میونسپل کمیٹی کو سکر مشین مہیا کی

مخدومہ سیدہ سونیا علی رضا شاہ صاحبہ کی جانب سے پیر محل کو ان کے خصوصی فنڈ سے بیش قیمت تحفہ دیا گیا جس کا پیر محل کی عوام کو انتظار تھا۔ سیوریج سسٹم کو بہتر بنانے کے لیے ایم پی اے مخدومہ سیدہ سونیا ... مزید پڑھیں
سماجی تنظیم خدمت خلق گروپ کے ممبران کی آپس میں ملاقات

سماجی تنظیم خدمت خلق گروپ کے ممبران کی آپس میں ملاقات

علاقائی سماجی تنظیم خدمت خلق گروپ کے ممبران کی آپس میں ملاقات ہوئی۔ سردار ریاض گجر سرپرست اعلی خدمت خلق گروپ کی طرف سے ایک پر تکلف عشائیہ دیا گیا جس میں خدمت خلق گروپ کے سبھی ممبران نے بھرپور شر ... مزید پڑھیں
نئے اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل رانا غلام مرتضی سے محمد اسلم انصاری کی ملاقات

نئے اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل رانا غلام مرتضی سے محمد اسلم انصاری کی ملاقات

کمالیہ نئے اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل رانا غلام مرتضی سے پیرمحل میں ان کی رہائش گاہ پر حاجی محمد اسلم انصاری نے ملاقات کی اور انہیں بطور اسسٹنٹ کمشنر تعنیاتی پر مبارکباد دی اس موقع پر رائے عامر حسین مح ... مزید پڑھیں
پیر محل میں آٹے کی بحران کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں

پیر محل میں آٹے کی بحران کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں

پیرمحل، تحصیل پیر محل میں آٹا وافر مقدار میں موجود ہے آٹے کا کوئی بحران نہیں ہے یہ بات   اسسٹنٹ فوڈ کنٹرول پیرمحل نے کہی ان کا مذید کہنا تھا کہ پیرمحل میں حکومت کی طرف سے مقرر کردہ ریٹ 860 روپے ... مزید پڑھیں
رہائشی عامر بابر سڑک حادثے میں جاں بحق، نماز جنازہ آج ہوگی

رہائشی عامر بابر سڑک حادثے میں جاں بحق، نماز جنازہ آج ہوگی

پیر محل میں دلسوز واقعے میں رہائشی ایک  شخص عامر بابر کا سڑک حادثے میں انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم کی وفات پر اہل علاقہ نے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ مرحوم کے احباب کا کہنا تھا مرحوم انتہائی م ... مزید پڑھیں
شہر اور گردونواح میں چوری ڈکیتی کی نان سٹاپ وارداتوں کا سلسلہ جاری

شہر اور گردونواح میں چوری ڈکیتی کی نان سٹاپ وارداتوں کا سلسلہ جاری

پیرمحل، شہر اور گردونواح میں چوری ڈکیتی کی نان سٹاپ وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ تازہ ترین واقعہ میں  ملتان روڈ 25پل کے قریب ڈاکوؤں نے نجی کمپنی کے سیلز مین کو لوٹ لیا۔ متاثرہ سیلز مین کا کہنا تھ ... مزید پڑھیں
پرانے گورکن کے ساتھ قبرستان میں نیا گورکن غلام رسول المعروف ننھا کو رکھ لیا گیا

پرانے گورکن کے ساتھ قبرستان میں نیا گورکن غلام رسول المعروف ننھا کو رکھ لیا گیا

پیر محل، قبرستان میں نیا گورکن غلام رسول المعروف ننھا کو رکھ لیا گیا ہے نیا گورکن قبر کھودنے کے ساتھ ساتھ قبرستان کی صفائی ستھرائی بھی کا کام بھی کرے گا جبکہ اس کے ساتھ ساتھ قبروں کی لپائی مرمت ا ... مزید پڑھیں
موٹر وے انٹر چینج پر کئی ماہ گزرنے کے باوجود بھی لائٹس نہ لگائی جا سکیں

موٹر وے انٹر چینج پر کئی ماہ گزرنے کے باوجود بھی لائٹس نہ لگائی جا سکیں

پیرمحل، موٹر وے انٹر چینج پر ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا چھایا ہوا ہے۔ موٹروے انٹر چینج پر لگی لائیٹس کی تاریں چوری ہوئے کئی ماہ گزر گئے لیکن کئی ماہ گزرنے کے باوجود بھی نئی تاریں نہ لگائی جا سکیں ... مزید پڑھیں
بارشوں کے بعد تاریں گرنے سے 4 جانور کرنٹ لگنے سے ہلاک

بارشوں کے بعد تاریں گرنے سے 4 جانور کرنٹ لگنے سے ہلاک

پیر محل میں گزشتہ دنوں ہونے والی بارش اور طوفان کی وجہ سے بجلی کی تاریں ٹوٹ کر بھینسوں پر آ گریں جس سے غریب کسان کے کے 4  بھینسیں کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گئیں۔ کسان نے حکومت سے نقصان کے ازالے کی درخ ... مزید پڑھیں
دو نجی بینکوں کی اے ٹی ایم مشینوں میں کسی نے ایلفی ڈال دی

دو نجی بینکوں کی اے ٹی ایم مشینوں میں کسی نے ایلفی ڈال دی

پیر محل، دو نجی بینکوں کی ای ٹی ایم مشینوں میں کسی نے ایلفی ڈال دی جس کے بعد لوگوں کو رقوم نکالنے کے سلسلے میں کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ ایلفی ڈالنے سے مشینوں کے بٹنز خراب ہوگئے۔ ... مزید پڑھیں
مخدومہ سیدہ سونیا علی رضاشاہ نے پیرمحل میں ڈومیسائل سیل کا افتتاح کیا

مخدومہ سیدہ سونیا علی رضاشاہ نے پیرمحل میں ڈومیسائل سیل کا افتتاح کیا

تحصیل کمپلیکس پیرمحل میں ڈومیسائل سیل کا افتتاح بدست ایم پی اے مخدومہ سیدہ سونیا علی رضاشاہ ہوا۔ اب باشندگان پیرمحل و طلبہ و طالبات کو ٹوبہ ٹیک سنگھ جانے کے بجائے ڈومیسائل بنانے کی سہولت پیرمحل ... مزید پڑھیں
فلاحی جماعت خدمت خلق گروپ کی جانب سے مرکزی قبرستان میں پودے لگائے گئے

فلاحی جماعت خدمت خلق گروپ کی جانب سے مرکزی قبرستان میں پودے لگائے گئے

فلاحی جماعت خدمت خلق گروپ پیر محل کی طرف سے آج مرکزی قبرستان میں پود ے لگائے گئے۔ جس میں اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل خدمت خلق گروپ کے سرپرست اعلیٰ ریاض گجر چیئرمین محمد طارق میڈیا سیکریٹری منور افتخار خ ... مزید پڑھیں
ایم پی اے مخدومہ سونیا علی رضا شاہ کی اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل سے ملاقات

ایم پی اے مخدومہ سونیا علی رضا شاہ کی اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل سے ملاقات

پیرمحل، ایم پی اے مخدومہ سونیا علی رضا شاہ کی اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل محمد سلمان ظفر کے ساتھ ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر چیئرمین مارکیٹ کمیٹی حاجی محمّد شریف رحمانی، مہر صفدر جاوید نوہانہ بھی انکے ہمرا ... مزید پڑھیں
چک 723 گ ب میں زمین کی ملکیت کے تنازعے میں دو گروپوں میں جھگڑا

چک 723 گ ب میں زمین کی ملکیت کے تنازعے میں دو گروپوں میں جھگڑا

پیرمحل، چک 723 گ ب میں زمین کی ملکیت کے تنازعہ پر دو گروپوں میں جھگڑا کا واقعہ پیش آیا ہے۔ فائرنگ اور ڈنڈے لگنے سے خاتون اور بچے سمیت درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کوسول ہسپتال میں طبی امد ... مزید پڑھیں
 پیر محل میں گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین کا گراؤنڈ  خستہ حالی کا شکار

پیر محل میں گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین کا گراؤنڈ خستہ حالی کا شکار

پیر محل شہر کا اکلوتا گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین کا گراؤنڈ  جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کی وجہ سے آوارہ کتوں اور نشئیوں کی آماجگاہ بن کر رہ گیا ۔ میدان جگہ جگہ خاردار جھاڑیاں سانپ بچھو ... مزید پڑھیں
پیر محل میں نیلامی نہ ہونے سے لاکھوں روپے کے درخت ضائع ہونے لگے

پیر محل میں نیلامی نہ ہونے سے لاکھوں روپے کے درخت ضائع ہونے لگے

پیر محل کے اقبال پارک ، پارک روڈ ، گرلز کالج روڈ ، نائب تحصیل دار کی عدالت ، ٹینکی گراؤنڈ و دیگر مقامات پر لگے لاکھوں روپے کے درخت اپنی عمر پوری کر چکے اور تیزی سے سوکھ رہے ہیں ، ان درختوں کی بروقت ... مزید پڑھیں
پیر محل قبرستان کی صفائی مہم میں میونسیپل  کمیٹی عملہ  کے ساتھ شہریوں نے بھی  بھرپور حصہ لیا

پیر محل قبرستان کی صفائی مہم میں میونسیپل کمیٹی عملہ کے ساتھ شہریوں نے بھی بھرپور حصہ لیا

پیر محل قبرستان کی صفائی مہم میں میونسیپل  کمیٹی عملہ نے بھرپور حصہ لیا اور صفائی مہم کو کامیاب بنایا ۔ پیرمحل میں مرکزی قبرستان کی صفائی مہم  میں یوتھ ونگ پی پی 123 کے جوانوں نے بھرپور حصہ لی ... مزید پڑھیں
پیر محل کی متعدد سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار،  حکام نے چپ سادھ لی

پیر محل کی متعدد سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، حکام نے چپ سادھ لی

 پیر محل شہر کی وسطی شاہراہ کے علاوہ کالونی روڈ، صدر بازار، سکول روڈ، کالج روڈ، تھانہ روڈ اور دیگر سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہیں۔ مذکورہ سڑکوں پر پڑنے والے گہرے گڑھے نہ صرف آئے روز حادثات ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now