جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پیرمحل میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ایم پی اے مخدومہ سونیا علی رضا شاہ کی اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل سے ملاقات

ایم پی اے مخدومہ سونیا علی رضا شاہ کی اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل سے ملاقات
منگل , 01 ستمبر 2020ء (688) لوگوں نے پڑھا
پیرمحل، ایم پی اے مخدومہ سونیا علی رضا شاہ کی اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل محمد سلمان ظفر کے ساتھ ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر چیئرمین مارکیٹ کمیٹی حاجی محمّد شریف رحمانی، مہر صفدر جاوید نوہانہ بھی انکے ہمراہ موجود تھے۔ تحصیل کی سیکیورٹی اور دوسرے علاقائی مسائل اور امور پر ملاقات میں تبادلہ خیال کیا گیا۔  
  • علاقائی مسائل
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now