ہفتہ , 22 مارچ 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ پیرمحل میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی ڈاٹ پی کے پر تحصیل پیرمحل اور ملحقہ موضعات کی تازہ ترین جرائم اور سزا سے متعلق خبریں موجود ہوتی ہیں۔عدالتی شنوائی، فیصلوں، گرفتاریوں اور تفتیش، پولیس تھانوں اور عدالتوں کی بروقت خبریں حاصل کریں۔

پیرمحل میں جرائم اور سزا کے بارے میں خبریں

اتفاق ٹاؤن میں قصاب کو گھر پر مویشی زبح کرتے پکڑ لیا گیا

اتفاق ٹاؤن میں قصاب کو گھر پر مویشی زبح کرتے پکڑ لیا گیا

اتفاق ٹاؤن میں قصاب کو گھر پر مویشی زبح کرتے پکڑ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مخبر کی اطلاع پر ونیٹری ڈاکٹر شاہد محمود کی جانب سے اتفاق ٹاؤن میں چھاپہ مارا گیا جہاں قصاب بلال کو غیر قانونی طور پر گھ ... مزید پڑھیں
کمسن طالبہ سے فحش حرکات کرنے والے دو ٹیچرز گرفتار

کمسن طالبہ سے فحش حرکات کرنے والے دو ٹیچرز گرفتار

پیر محل، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایچوکیشن آفیسر کی جانب سے اے ای او کے ہمراہ گورنمنٹ پرائمری اسکول چک نمبر 666 گ ب میں چھاپہ مارا گیا جہاں اسٹور روم میں کمسن طالبہ سے فحش حرکات کرتے ہوئے دو ٹیچرز کو پکڑ لیا گ ... مزید پڑھیں
ڈکیتی پر مزاحمت، پولیس نے موقع پر پہنچ کا ڈاکو گرفتار کرلیا

ڈکیتی پر مزاحمت، پولیس نے موقع پر پہنچ کا ڈاکو گرفتار کرلیا

پیرمحل، نواحی گاؤں چک نمبر 319 گ ب کے قریب ڈکیتی کی واردات رونما ہوئی۔ اسی دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ساتھی ڈاکو زخمی ہوگیا۔ بعد ازاں پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے زخمی ڈاکو ... مزید پڑھیں
تین کار سوار ڈاکوؤں کی میاں الیکٹرانکس کی دکان پر ڈکیتی

تین کار سوار ڈاکوؤں کی میاں الیکٹرانکس کی دکان پر ڈکیتی

پیرمحل، نامعلوم خاتون سیمت تین کار سوار ڈاکوؤں نے میاں الیکٹرانکس کی دکان پر ڈکیتی کی۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکو محلہ کوثر آباد میں الیکٹرانکس کی دکان کے دروازے توڑ کر کر لاکھوں روپے مالیت کی ایل س ... مزید پڑھیں
چک 319 گ ب کے قریب ڈکیتی کی واردات پر مزاحمت پر نوجوان زخمی

چک 319 گ ب کے قریب ڈکیتی کی واردات پر مزاحمت پر نوجوان زخمی

پیرمحل، نواحی چک 319 گ ب کے قریب ڈکیتی کی واردات مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تین مسلح ڈاکووں نے 319 لنک روڈ پر ناکہ لگا رکھا تھا نوجوان حسنین شہر سے واپس گ ... مزید پڑھیں
چک نمبر 696/38 گ ب میں گھر میں گھس کر پولیس اور ملزمان کا افراد پر تشدد

چک نمبر 696/38 گ ب میں گھر میں گھس کر پولیس اور ملزمان کا افراد پر تشدد

تحصیل پیرمحل کے نواحی گاوں نمبر 696/38 گ ب حدود تھانہ اروتی کے رہائشی محمد اجمل، محمد الطاف پر تھانہ حویلی کرونگا تحصیل کبیر والا ضلع خانیوال میں لین دین کامقدمہ درج تھا۔ گزشتہ رات  سب انسپکٹر م ... مزید پڑھیں
لوئر کالونی میں لڑکے نے مبینہ پھندے سے جھول کر خودکشی کرلی

لوئر کالونی میں لڑکے نے مبینہ پھندے سے جھول کر خودکشی کرلی

پیر محل، لوئر کالونی میں ایک لڑکے نے مبینہ گھریلو ناچاقی کی بنا پر خود کو پھانسی دے کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ لڑکا گھر کا اکلوتا بیٹا تھا۔ اللہ پاک مرح ... مزید پڑھیں
شہر اور گردونواح میں چوری ڈکیتی کی نان سٹاپ وارداتوں کا سلسلہ جاری

شہر اور گردونواح میں چوری ڈکیتی کی نان سٹاپ وارداتوں کا سلسلہ جاری

پیرمحل، شہر اور گردونواح میں چوری ڈکیتی کی نان سٹاپ وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ تازہ ترین واقعہ میں  ملتان روڈ 25پل کے قریب ڈاکوؤں نے نجی کمپنی کے سیلز مین کو لوٹ لیا۔ متاثرہ سیلز مین کا کہنا تھ ... مزید پڑھیں
چک 688 گ ب میں بشیر احمد جبوآنہ کو ماموں زاد بھائیوں نے قتل کردیا

چک 688 گ ب میں بشیر احمد جبوآنہ کو ماموں زاد بھائیوں نے قتل کردیا

پیرمحل، نواحی گاؤں چک 688 گ ب میں دلسوز واقعہ میں بشیر احمد جبوآنہ کو اس کے ماموں زاد بھائیوں نے قتل کردیا۔ مقتول رات نو بجے پیرمحل تھانہ سے ضمانت پر رہا ہو کر گھر پہنچا ہی تھا کہ مخالفین نے گھیر کر ... مزید پڑھیں
دو نجی بینکوں کی اے ٹی ایم مشینوں میں کسی نے ایلفی ڈال دی

دو نجی بینکوں کی اے ٹی ایم مشینوں میں کسی نے ایلفی ڈال دی

پیر محل، دو نجی بینکوں کی ای ٹی ایم مشینوں میں کسی نے ایلفی ڈال دی جس کے بعد لوگوں کو رقوم نکالنے کے سلسلے میں کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ ایلفی ڈالنے سے مشینوں کے بٹنز خراب ہوگئے۔ ... مزید پڑھیں
گھروں میں کام کے بہانے داخل ہو کر وارداتیں کرنے والی خواتین گرفتار

گھروں میں کام کے بہانے داخل ہو کر وارداتیں کرنے والی خواتین گرفتار

پیر محل، گھروں میں کام کے بہانے داخل ہو کر وارداتیں کرنے والی خواتین گرفتار کرلی گئی ہیں۔ ملزم دونوں خواتین نے گزشتہ روز محلہ ٹاپ سٹی میں واردات کی تھی۔ ملزمان آج یو کے گارڈن پیر محل میں واردات ک ... مزید پڑھیں
احمدی برادری سے تعلق رکھنے والے تین افراد پر مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے پر مقدمہ درج

احمدی برادری سے تعلق رکھنے والے تین افراد پر مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے پر مقدمہ درج

پیرمحل پولیس نے اتوار کے روز ایک مذہبی مدرسے کے عہدیدار کی اسلامی طرز عمل پر عمل پیرا ہونے پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے کی شکایت پر احمدی برادری سے تعلق رکھنے والے تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلی ... مزید پڑھیں
 سول ہسپتال پیرمحل کے جنریٹرکی بیٹری چوری، ایمبولینس کے سیلف سوئچ میں ایلفی ڈال دی

سول ہسپتال پیرمحل کے جنریٹرکی بیٹری چوری، ایمبولینس کے سیلف سوئچ میں ایلفی ڈال دی

 نامعلوم چوروں نے سول ہسپتال پیرمحل کے جنریٹر کی بیٹری چوری کرلی۔ جس کی مالیت دس ہزار روپے بتائی جارہی ہے ۔ جبکہ سول ہسپتال پیرمحل کی سرکاری ایمبولینس کے سلف سوئچ میں ایلفی ڈال کر ناکارہ بناد ... مزید پڑھیں
چک 757 گ ب  میں واپڈا ٹاسک فورس کا چھاپہ،  ایک شخص بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا

چک 757 گ ب میں واپڈا ٹاسک فورس کا چھاپہ، ایک شخص بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا

پیر محل کے نواحی علاقے چک نمبر 757  گ ب میں واپڈاسب ڈویژن سٹی پیرمحل کی ٹاسک فورس نے کارروائی کی ۔ واپڈا کے عملے نے چھاپہ مارکر واپڈا کی مین لائن سے بجلی چوری کرتے ہوئے اللہ رکھا ولد وریام  گوپ ... مزید پڑھیں
چک نمبر 269  گ ب میں ڈکیتی کی واردات،  ملزمان لوٹ مار کے بعد فرار ہوگئے

چک نمبر 269 گ ب میں ڈکیتی کی واردات، ملزمان لوٹ مار کے بعد فرار ہوگئے

پیر محل کے چک نمبر269گ ب کا رہائشی طاہر محمود  موٹرسائیکل پر مال سپلائی کرکے چک نمبر661/2گ ب جارہاتھاکہ حدر قبہ پانچ چک تاچک 661/2کے درمیان میں روڈ پر دونامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے سیلز مین س ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now