ہفتہ , 25 جولائی 2020ء
(325) لوگوں نے پڑھا
پیر محل قبرستان کی صفائی مہم میں میونسیپل کمیٹی عملہ نے بھرپور حصہ لیا اور صفائی مہم کو کامیاب بنایا ۔ پیرمحل میں مرکزی قبرستان کی صفائی مہم میں یوتھ ونگ پی پی 123 کے جوانوں نے بھرپور حصہ لیا ۔اور مرکزی قبرستان میں مرحلہ وار صفائی کا آغاز کردیا ۔ مرکزی قبرستان کی صفائی مہم میں خدمت خلق پیرمحل مشن آکسیجن یوتھ ونگ پی پی 123 اور صحافی بھی سرگرم دکھائی دیے ۔ قبرستان کی صفائی مرحلہ وار تین دن جاری رہے گی ۔"