ہفتہ , 19 ستمبر 2020ء
(450) لوگوں نے پڑھا
پیر محل میں دلسوز واقعے میں رہائشی ایک شخص عامر بابر کا سڑک حادثے میں انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم کی وفات پر اہل علاقہ نے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ مرحوم کے احباب کا کہنا تھا مرحوم انتہائی مخلص اور پیار کرنے والے انسان تھے۔ نماز جنازہ آج صبح 10 بجے مرکزی جنازہ گاہ پیر محل میں ادا کی جائے گی۔ اہلخانہ نے اہل علاقہ سے شرکت کی التماس کی ہے۔