دو نجی بینکوں کی اے ٹی ایم مشینوں میں کسی نے ایلفی ڈال دی
دو نجی بینکوں کی اے ٹی ایم مشینوں میں کسی نے ایلفی ڈال دی
بدھ , 02 ستمبر 2020ء
(546) لوگوں نے پڑھا
پیر محل، دو نجی بینکوں کی ای ٹی ایم مشینوں میں کسی نے ایلفی ڈال دی جس کے بعد لوگوں کو رقوم نکالنے کے سلسلے میں کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ ایلفی ڈالنے سے مشینوں کے بٹنز خراب ہوگئے۔