جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پیرمحل میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

نئے اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل رانا غلام مرتضی سے محمد اسلم انصاری کی ملاقات

نئے اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل رانا غلام مرتضی سے محمد اسلم انصاری کی ملاقات
پیر , 12 اکتوبر 2020ء (441) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ نئے اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل رانا غلام مرتضی سے پیرمحل میں ان کی رہائش گاہ پر حاجی محمد اسلم انصاری نے ملاقات کی اور انہیں بطور اسسٹنٹ کمشنر تعنیاتی پر مبارکباد دی اس موقع پر رائے عامر حسین محمد امجد رانا رانا مظفر علی فاروقی بھی موجود تھے۔ نئے اسسٹنٹ کمشنر کو انہوں نے گلدستہ پیش کیا اسسٹنٹ کمشنر نے مہمانان کا شکریہ ادا کیا۔
  • انتظامیہ
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now