جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ پیرمحل میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پرانے گورکن کے ساتھ قبرستان میں نیا گورکن غلام رسول المعروف ننھا کو رکھ لیا گیا

پرانے گورکن کے ساتھ قبرستان میں نیا گورکن غلام رسول المعروف ننھا کو رکھ لیا گیا
بدھ , 16 ستمبر 2020ء (500) لوگوں نے پڑھا
پیر محل، قبرستان میں نیا گورکن غلام رسول المعروف ننھا کو رکھ لیا گیا ہے نیا گورکن قبر کھودنے کے ساتھ ساتھ قبرستان کی صفائی ستھرائی بھی کا کام بھی کرے گا جبکہ اس کے ساتھ ساتھ قبروں کی لپائی مرمت اور رکھوالی بھی کرے گا۔ پیرمحل کے مرکزی قبرستان میں قبر کی کھدائی دو ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ شہریوں کی جانب سے پرانے گورکن کے حوالے سے شکایت بہت زیادہ وصول ہو رہی تھی خدمت خلق گروپ پیرمحل کے چیئرمین چوہدری محمد طارق نے فوری طور پر ایکشن لیتے ہوئے ابتدائی طور پر پرانے گورکن سے بازپرس کی اور ساتھ ساتھ پرانے گورکن کے ساتھ نیا گورکن بھی رکھ لیا انہوں نے شہریوں سے التماس کی ہے کہ کم از کم 4 گھنٹے پہلے اس نمبر 03049235988 پر اطلاع دیں تاکہ بروقت قبر تیار کی جا سکے۔
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now