جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ پیرمحل میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
پیرمحل تحصیل اور ملحقہ علاقوں میں سفر کے حوالے سے تازہ ترین معلومات جانیے۔ پیرمحل میں ٹریفک، راستوں، خرابی اور دوسری تمام معلومات حاصل کریں

پیرمحل میں سفر، سیر و سیاحت کی خبریں

خدمت خلق ادارے کی جانب سے علامہ اقبال چوک سے آگے اسپیڈ بریکر کا بنانا

خدمت خلق ادارے کی جانب سے علامہ اقبال چوک سے آگے اسپیڈ بریکر کا بنانا

پیر محل مقامی سماجی خدمت کے ادارے خدمت خلق گروپ اور اہلیان محلہ کچی کوٹھی کی بہت زبردست کاوش کہ جنہوں نے اسپیڈ بریکر علامہ اقبال چوک سے لیکر شیخ صاحب کی مسجد کی طرف جانے والے راستے کے درمیان میں ... مزید پڑھیں
کھیکھا بنگلہ روڈ سٹاپ کے قریب سڑک حادثہ،سوار زخمی، کار تباہ

کھیکھا بنگلہ روڈ سٹاپ کے قریب سڑک حادثہ،سوار زخمی، کار تباہ

پیرمحل، کھیکھا بنگلہ روڈ سٹاپ چک نمبر 334 گ ب کے قریب کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی جس سے کار سوار معمولی زخمی ہوا۔ کار سوار محمد عمران نواحی گاؤں چک نمبر 334 گ ب کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔ خوش قست ... مزید پڑھیں
موٹر وے انٹر چینج پر کئی ماہ گزرنے کے باوجود بھی لائٹس نہ لگائی جا سکیں

موٹر وے انٹر چینج پر کئی ماہ گزرنے کے باوجود بھی لائٹس نہ لگائی جا سکیں

پیرمحل، موٹر وے انٹر چینج پر ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا چھایا ہوا ہے۔ موٹروے انٹر چینج پر لگی لائیٹس کی تاریں چوری ہوئے کئی ماہ گزر گئے لیکن کئی ماہ گزرنے کے باوجود بھی نئی تاریں نہ لگائی جا سکیں ... مزید پڑھیں
رجانہ روڈ ذاکر آباد کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

رجانہ روڈ ذاکر آباد کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

پیرمحل، رجانہ روڈ ذاکر آباد کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم ہوا ہے جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا ہے۔ موٹر سائیکل سوار شیر محمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جابحق ہوگ ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر نے چیف  آفیسر  کو پارکس شام کے اوقات  میں  کھولنے کا حکم دے دیا

اسسٹنٹ کمشنر نے چیف آفیسر کو پارکس شام کے اوقات میں کھولنے کا حکم دے دیا

15 جولائی 2020اسسٹنٹ کمشنر پیر محل نے چیف  آفیسر پارکس کودونوں عوامی  پارکوں کو شام کے اوقات  میں  کھولنے کا حکم دے دیا۔ اس سے پہلے چوہدری عابد صدر بار ایسوسی ایشن پیرمحل اور امتثال چوہدر ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now