بارشوں کے بعد تاریں گرنے سے 4 جانور کرنٹ لگنے سے ہلاک
بارشوں کے بعد تاریں گرنے سے 4 جانور کرنٹ لگنے سے ہلاک
جمعرات , 03 ستمبر 2020ء
(388) لوگوں نے پڑھا
پیر محل میں گزشتہ دنوں ہونے والی بارش اور طوفان کی وجہ سے بجلی کی تاریں ٹوٹ کر بھینسوں پر آ گریں جس سے غریب کسان کے کے 4 بھینسیں کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گئیں۔ کسان نے حکومت سے نقصان کے ازالے کی درخواست کی ہے۔