جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ لالیاں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے لالیاں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین لالیاں کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس لالیاں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

لالیاں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

 افسران ریونیو ریکوری پرخصوصی توجہ دیں، طارق نیازی

افسران ریونیو ریکوری پرخصوصی توجہ دیں، طارق نیازی

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو طارق خان نیازی کی زیر صدارت  وصولی واجبات سرکار کے حوالے سےاجلاس منعقد ہوا۔ جس میں اسسٹنٹ کمشنر لالیاں محمد فضل عباس، تحصیلدار لالیاں میاں نعیم اقبال، جملہ پٹواریا ... مزید پڑھیں
قربانی کی کھالیں جمع کرنے لیے حکومتی ضابطہ اخلاق کی پابندی لازمی قرار

قربانی کی کھالیں جمع کرنے لیے حکومتی ضابطہ اخلاق کی پابندی لازمی قرار

 تحصیل انتظامیہ لالیاں نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ وہ تنظیمیں جوعیدالاضحٰی پر قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنا چاہتی ہیں انہیں حکومتی ضابطہ اخلاق کی مکمل پابندی کرنی ہوں گی ۔ ہر تنظیم یا ... مزید پڑھیں
اسمارٹ لاک ڈاوٗن قومی مفاد میں کیا جا رہا ہے، محمد فضل عباس

اسمارٹ لاک ڈاوٗن قومی مفاد میں کیا جا رہا ہے، محمد فضل عباس

 اسسٹنٹ کمشنر لالیاں محمد فضل عباس نے انجمن تاجران لالیاں سے ملاقات کی ۔ جس میں انھیں حکومتی ھدایات پر عمل پیرا ہونے کی تلقین کی گئی ۔ محمد فضل عباس کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کو قابو میں رکھن ... مزید پڑھیں
 موضع شیخن مسائل کا گڑھ بن گیا ، اسکول، نکاسی آب اور  مناسب سڑک  سے محروم

موضع شیخن مسائل کا گڑھ بن گیا ، اسکول، نکاسی آب اور مناسب سڑک سے محروم

 موضع شیخن میں عوام کو طویل عرصے سے بنیادی سہولیات نہیں فراہم کی جا رہی ہیں ۔ بوائیز کے لئے مڈل اسکول 12سال بعد بھی نہیں بن پایا۔  عوام کی طرف سے 25 سال سے اپنی قیمتی زمین میں سےہسپتال کے لئے دی ... مزید پڑھیں
اڈہ شیخن میں ڈرگ انسپکٹر کی پھرتی،تمام میڈیکل اسٹور بند کرادیے

اڈہ شیخن میں ڈرگ انسپکٹر کی پھرتی،تمام میڈیکل اسٹور بند کرادیے

تفصیلات کے مطابق تحصیل لالیاں کے علاقے اڈہ شیخن میں ڈرگ انسپکٹر ذیشان حیدر  نے انتظامیہ کو کارکردگی دکھانے کے چکروں میں لالیاں شہر سے 60کلومیٹر دور جھنگ روڈ پر واقع تحصیل کے دوسرے بڑے موضع شیخ ... مزید پڑھیں
محکمہ صحت نے لالیاں میں آوارہ کتے مارنے کی مہم شروع کردی

محکمہ صحت نے لالیاں میں آوارہ کتے مارنے کی مہم شروع کردی

محکمہ صحت نے لالیاں میں آوارہ کتے مارنے کرنے کی مہم شروع کر دی ۔لالیاں کے شہری علاقوں میں آوارہ کتوں کی بہتات اور کاٹنے کے واقعات کی روک تھام کے لئے ڈی سی او چنیوٹ نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ لالی ... مزید پڑھیں
کلری کے مرکز صحت میں غیر حاضر عملہ کی حاضری لگانے والا ویکسینیٹر معطل کردیا گیا

کلری کے مرکز صحت میں غیر حاضر عملہ کی حاضری لگانے والا ویکسینیٹر معطل کردیا گیا

لالیاں کے علاقہ کلری کےبنیادی مرکز صحت ہسپتال کلری میں ڈائریکٹل ہیلتھ امان اللہ نے چھاپہ مارکر عملے کی گڑبر پکڑ لی ۔ بنیادی مرکز صحت کلری ہسپتال کا وزٹ کیا ویکسینیٹر ناصر ساہمل نے میڈیکل آفیسر ... مزید پڑھیں
چک 184 ج ب کے منگل بازار میں ایس او پی کی خلاف ورزی

چک 184 ج ب کے منگل بازار میں ایس او پی کی خلاف ورزی

کورونا وائرس کیوجہ سے گزشتہ شب پنجاب حکومت کی طرف سے صوبے میں لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے اور مخصوص دوکانوں کو جاری کردہ ایس او پیز کا خیال کرتے ہوئے کاروبار کھولنے کی اجازت ہوگی لیکن لالیاں میں حکوم ... مزید پڑھیں
لالیاں میں شجرکاری مہم کا آغاز

لالیاں میں شجرکاری مہم کا آغاز

اسسٹنٹ کمشنر محمد فضل عباس نے پرائم منسٹر پلانٹ فار پاکستان ڈے اور مون سون شجرکاری مہم کے سلسلہ میں ٹائیگر فورس کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر لالیاں آفس میں پودے لگائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم  پا ... مزید پڑھیں
لاری اڈہ کے قریب ٹریفک حادثہ, نوجوان جاں بحق

لاری اڈہ کے قریب ٹریفک حادثہ, نوجوان جاں بحق

 اطلاعات کے مطابق لالیاں میں بیس سالہ عمر شہزاد موٹر سائیکل پرکھرڑیانوالہ جا رہا تھا کہ لاری اڈا لالیاں کے قریب  چنیوٹ سے آنے والے ٹرالی ٹریکٹر سے تصادم ہو گیا. تصادم کے نتیجہ میں عمرشہزاد ... مزید پڑھیں

لالیاں کے بارے میں

لالیاں تحصیل لالیاں (Lalian) ضلع چنیوٹ کی ایک تحصیل اور پنجاب ، پاکستان کا ایک شہر ہے۔ یہ چنیوٹ سے 22 کلومیٹر دور سرگودھا روڈ پر واقع ہے۔ یہ 2 فروری 2009 کو ضلع چنیوٹ کی تحصیل بن گیا جب  (وزیر اعلی پنجاب) نے چنیوٹ کو ضلع بنانے کا فیصلہ کیا۔ اس سے قبل یہ تحصیل چنیوٹ کا ایک قصبہ تھا اور اب اس میں 12 مزید یونین کونسلوں کے اضافے کے ساتھ یہ شہروں اور دیہاتوں میں بڑی آبادی والا تحصیل ہے۔پاکستان میں 2017 کی مردم شماری کے مطابق ، لالیان کی مجموعی آبادی 439،323 ہے، اس میں سے 25 فیصد آبادی شہری اور 75 فیصد آبادی دیہی ہے۔ جبکہ گھروں کی کل تعداد 4436 تھی، جس میں روز بروز اضافہ ہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now