جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ لالیاں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے لالیاں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین لالیاں کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس لالیاں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

لالیاں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

موضع کلری کے علاقوں میں پانی داخل ہونے کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگی

موضع کلری کے علاقوں میں پانی داخل ہونے کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگی

تحصیل لالیاں موضع کلری کے علاقوں میں پانی داخل ہونے کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگی ، کلری  بند کو کرین کی مدد سے مٹی لگا کر بند کیا جارہا ہے ، اسسٹنٹ کمشنر لالیاں فضل عباس ، تحصیلدار نعیم اقبال ا ... مزید پڑھیں
ریسکیو اہلکاروں نے یارے کی دریائے چناب میں ڈوبنے والے 6 افراد کی جان بچالی

ریسکیو اہلکاروں نے یارے کی دریائے چناب میں ڈوبنے والے 6 افراد کی جان بچالی

تحصیل لالیاں  یارے کی میں دریائے چناب کے پانی میں پھنسے 6 افراد کو ڈوپنے سے بچا لیا ۔ اہلکاروں نے بحفاظت محفوظ مقام پر منتقل کردیا ۔ متاثرہ افراد میں 28 سالہ الطاف احمد ، 15 سالہ علی شیر، 50 سال ... مزید پڑھیں
 احمد نگر تا سیال موڑ روڈ خستہ حالی کا شکار

احمد نگر تا سیال موڑ روڈ خستہ حالی کا شکار

تحصیل لالیاں کے علاقے احمد نگر تا سیال موڑ  کی سڑک خستہ حالی شکار ہوگئی۔ جس کی وجہ سے حادثات میں اضافہ کے ساتھ ساتھ سڑک پر سفر کرنے والے اذیت میں مبتلا ہیں۔ گڑھوں کے درمیان کہیں کہیں سڑک نظر آت ... مزید پڑھیں
اڈہ شیخن میں نکاسی آب کا نظام درہم برہم ہوگیا

اڈہ شیخن میں نکاسی آب کا نظام درہم برہم ہوگیا

تحصیل لالیاں کے علاقے اڈہ شیخن میں نکاسی آب کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ سیوریج کا نظام تباہ ہونے کی وجہ سےعوام کا گھروں میں آنا جانا مشکل ہو گیا ہے۔  ضلعی انتظامیہ، مقامی ایم پی اے سلیم بی بی بھرو ... مزید پڑھیں
لالیاں  فلٹریشن پلانٹ خراب ہونے کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا

لالیاں فلٹریشن پلانٹ خراب ہونے کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا

تحصیل لالیاں میں کل دو فلٹریشن پلانٹ ہیں اور  ان میں سے ایک نا مکمل جس کی وجہ سے لالیاں کی عوام کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے ۔ انتظامیہ کی عدم دلچسپی کے باعث پلانٹس ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہورہے ہیں ۔ نا ... مزید پڑھیں
 گورنمنٹ حماد عزیز سکول لالیاں میں جشن آزادی کی پر وقار تقریب

گورنمنٹ حماد عزیز سکول لالیاں میں جشن آزادی کی پر وقار تقریب

اسسٹنٹ کمشنر محمد فضل عباس کی زیر قیادت گورنمنٹ حماد عزیز سکول لالیاں میں جشن آزادی کے حوالے سے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ، ایجوکیشن، ریسکیو 1122، ایس ایچ او لالی ... مزید پڑھیں
کلری اڈہ  میں ڈمپر کی رکشہ کوٹکر، 2 افراد زخمی

کلری اڈہ میں ڈمپر کی رکشہ کوٹکر، 2 افراد زخمی

تحصیل لالیاں میں ڈمپر مافیا بے لگام ہو گیا۔ ڈمپرز کے نا تجربہ کار ڈرائیورز کی وجہ حادثات کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے لیکن  انتظامیہ بے بس  دکھائی دے رہی ہے۔ کلری اڈہ  میں ڈمپر کی رکشہ کو پیچ ... مزید پڑھیں
ظہور کالونی سانگرہ میں پرانی دشمنی پرایک شخص قتل

ظہور کالونی سانگرہ میں پرانی دشمنی پرایک شخص قتل

تحصیل لالیاں کے علاقے ظہور کالونی  سانگرہ روڈ پر پرانی دشمنی پر ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ مقتول کی شناخت پچاس سالہ مظہر ستار کے نام سے ہوئی ہے۔ اطلاع ملنے پر تھانہ لالیاں پولیس موقع پر پہنچ گئ ... مزید پڑھیں
لالیاں کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی سے کھڑی فصلوں میں آگ لگ گئی، لاکھوں روپوں کا نقصان

لالیاں کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی سے کھڑی فصلوں میں آگ لگ گئی، لاکھوں روپوں کا نقصان

لالیاں  تحصیل کے نواح  میں تیز آندھی کے بعد گندم کی تیار فصلوں اور بھوسے کے ڈھیر وں میں آگ لگ گئی۔  تیز آندھی کے باعث لالیاں میں 6 مقامات پر گندم کی کھڑی فصلوں میں آگ لگنے کی اطلاع ملی۔ ... مزید پڑھیں
لالیاں، قتل کیس کا ڈراپ سین، بیوی شوہر کی قاتل نکلی

لالیاں، قتل کیس کا ڈراپ سین، بیوی شوہر کی قاتل نکلی

تفصیلات کیمطابق تحصیل لالیاں میں ملزمان نے شاہ محمد نامی شخص کو قتل کرکے نعش سڑک پر پھینک کرایکسیڈنٹ کاڈرامہ رچایا تھا،:بیوی آمنہ نے اپنے آشنا ودیگر ملزمان کیساتھ ملکراپنے شوہرکوقتل کیا،ایس ... مزید پڑھیں

لالیاں کے بارے میں

لالیاں تحصیل لالیاں (Lalian) ضلع چنیوٹ کی ایک تحصیل اور پنجاب ، پاکستان کا ایک شہر ہے۔ یہ چنیوٹ سے 22 کلومیٹر دور سرگودھا روڈ پر واقع ہے۔ یہ 2 فروری 2009 کو ضلع چنیوٹ کی تحصیل بن گیا جب  (وزیر اعلی پنجاب) نے چنیوٹ کو ضلع بنانے کا فیصلہ کیا۔ اس سے قبل یہ تحصیل چنیوٹ کا ایک قصبہ تھا اور اب اس میں 12 مزید یونین کونسلوں کے اضافے کے ساتھ یہ شہروں اور دیہاتوں میں بڑی آبادی والا تحصیل ہے۔پاکستان میں 2017 کی مردم شماری کے مطابق ، لالیان کی مجموعی آبادی 439،323 ہے، اس میں سے 25 فیصد آبادی شہری اور 75 فیصد آبادی دیہی ہے۔ جبکہ گھروں کی کل تعداد 4436 تھی، جس میں روز بروز اضافہ ہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now