جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ لالیاں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے لالیاں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین لالیاں کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس لالیاں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

لالیاں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

لالیاں گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کی تعمیر تین سال بعد بھی مکمل نہ ہوسکی

لالیاں گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کی تعمیر تین سال بعد بھی مکمل نہ ہوسکی

لالیاں گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کی تعمیر کے لئےنو کروڑ 70 لاکھ روپے کی گرانٹ منظور کی گئی تھی تاہم اب تین سال سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود عمارت مکمل نہیں ہو سکی۔ 138 دیہات پر مشتمل لالیاں کی مجمو ... مزید پڑھیں
 موضع عنایت پور بھٹیاں کے قریب لنک نہر میں شگاف، سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ

موضع عنایت پور بھٹیاں کے قریب لنک نہر میں شگاف، سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ

لالیاں کے نواحی علاقے موضع عنایت پور بھٹیاں کے قریب لنک نہر میں شگاف پڑ گیا۔ شگاف پڑنے سے سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں  زیر آب آ گئیں۔  شگاف پڑنے سے پانی آبادی میں بھی داخل ہو گیا۔ رات بھر جاری ... مزید پڑھیں
چک 203 ج ب بلوآنہ میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ، ہسپتال بھی غیر محفوظ

چک 203 ج ب بلوآنہ میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ، ہسپتال بھی غیر محفوظ

تحصیل لالیاں کے چک نمبر دوسوتین بلو آنہ میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ۔ چوروں اور ڈاکوؤں سے ہسپتال بھی غیر محفوظ ہوگئے۔ بنیادی مرکز صحت کوٹ قاضی میں لیڈی ہیلتھ ورکر کے کوارٹر پ ... مزید پڑھیں
محلہ کوچہ بندی میں لیڈیز پارک  کی تعمیر کا وعدہ وفا نہ ہوسکا، اہل محلہ نے متعلقہ اداروں سے دوبارہ اپیل کردی

محلہ کوچہ بندی میں لیڈیز پارک کی تعمیر کا وعدہ وفا نہ ہوسکا، اہل محلہ نے متعلقہ اداروں سے دوبارہ اپیل کردی

تحصیل لالیاں کے محلہ کوچہ بندی میں ڈھائی سال پہلے پارک بنانے کی منظوری دی گئی لیکن پارک تو نہ بن سکا البتہ اسے گندگی کا مرکز ضرور بنا دیا گیا جہاں علاقہ بھر کا کوڑا کرکٹ پھینکا جاتا ہے۔  اڑھائی ... مزید پڑھیں
یکجہتی کشمیر تائی کوانڈو کراٹے چیمپیئن شپ

یکجہتی کشمیر تائی کوانڈو کراٹے چیمپیئن شپ

تحصیل لالیاں پارک میاں محمد صدیق لالی میں ڈسٹرکٹ تیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی یکجہتی کشمیر تائی کوانڈو کراٹے چیمپیئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بطور مہمان خصوصی ،صفدر عباسی ضلعی صدر پا ... مزید پڑھیں
آلے والا کے گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول پر زمیندار نے قبضہ کرلیا

آلے والا کے گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول پر زمیندار نے قبضہ کرلیا

 تحصیل لالیاں کے گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول آلے والا پر مقامی زمیندار نے  قبضہ جما لیا۔  سکول میں بھینسیں چھوڑ دیں گیٹ کو تالا لگا دیا کوئی پوچھنے والا نہیں محکمہ تعلیم کے افسران نے دان ... مزید پڑھیں
کمشنر مومن آغا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لالیاں کی ابتر حالت زار پر برہم

کمشنر مومن آغا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لالیاں کی ابتر حالت زار پر برہم

کمشنرفیصل آباد  مومن آغا نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لالیاں کی ابتر حالت زار پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فوری اصلاح کا حکم دیا ۔ انہوں نے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا اچانک معائنہ کیا اور نو ت ... مزید پڑھیں
چوتھے سالانہ لالیاں سپر لیگ کا فائنل پشاور زلمی نے جیت لیا، فائنل میں چوہدری الیون کو شکست ہوئی

چوتھے سالانہ لالیاں سپر لیگ کا فائنل پشاور زلمی نے جیت لیا، فائنل میں چوہدری الیون کو شکست ہوئی

 الصدیق بروک فیلڈ گرامر سکول کے تعاون سے سپورٹس کمپلیکس لالیاں میں ہونے والے چوتھے سالانہ ایل ایس ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل پشاور زلمی نے چوہدری الیون کو دلچسپ مقابلے کے بعد بیس رنز سے شکست ... مزید پڑھیں
لالیاں، ٹائیگر فورس میں جیکٹس تقسیم کرنے کی تقریب

لالیاں، ٹائیگر فورس میں جیکٹس تقسیم کرنے کی تقریب

۔اسسٹنٹ کمشنر لالیاں  فضل عباس کی زیرنگرانی لالیاں میں ٹائیگر فورس میں جیکٹس کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی ۔ جس میں ٹائیگر فورس کے ارکان اور پاکستان تحریک انصاف  کی ضلعی اور تحصیل کی قیادت ن ... مزید پڑھیں
چناب نگر کے علاقہ احمد نگر  میں تالہ توڑ فیملی رنگے ہاتھوں پکڑی گئی

چناب نگر کے علاقہ احمد نگر میں تالہ توڑ فیملی رنگے ہاتھوں پکڑی گئی

 تحصیل لالیاں تھانہ چناب نگر کے علاقہ احمد نگر  میں تالہ توڑ فیملی رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ۔ تھانہ چناب نگر کے علاقہ احمد نگر کالوال موڑ سے ملحقہ چوہدری سیف للہ  نے کی بلاک سمنٹ فیکٹری بنا رک ... مزید پڑھیں

لالیاں کے بارے میں

لالیاں تحصیل لالیاں (Lalian) ضلع چنیوٹ کی ایک تحصیل اور پنجاب ، پاکستان کا ایک شہر ہے۔ یہ چنیوٹ سے 22 کلومیٹر دور سرگودھا روڈ پر واقع ہے۔ یہ 2 فروری 2009 کو ضلع چنیوٹ کی تحصیل بن گیا جب  (وزیر اعلی پنجاب) نے چنیوٹ کو ضلع بنانے کا فیصلہ کیا۔ اس سے قبل یہ تحصیل چنیوٹ کا ایک قصبہ تھا اور اب اس میں 12 مزید یونین کونسلوں کے اضافے کے ساتھ یہ شہروں اور دیہاتوں میں بڑی آبادی والا تحصیل ہے۔پاکستان میں 2017 کی مردم شماری کے مطابق ، لالیان کی مجموعی آبادی 439،323 ہے، اس میں سے 25 فیصد آبادی شہری اور 75 فیصد آبادی دیہی ہے۔ جبکہ گھروں کی کل تعداد 4436 تھی، جس میں روز بروز اضافہ ہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now