جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لالیاں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 184 ج ب کے منگل بازار میں ایس او پی کی خلاف ورزی

چک 184 ج ب کے منگل بازار میں ایس او پی کی خلاف ورزی
Chinot City بدھ , 29 جولائی 2020ء (369) لوگوں نے پڑھا
کورونا وائرس کیوجہ سے گزشتہ شب پنجاب حکومت کی طرف سے صوبے میں لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے اور مخصوص دوکانوں کو جاری کردہ ایس او پیز کا خیال کرتے ہوئے کاروبار کھولنے کی اجازت ہوگی لیکن لالیاں میں حکومتی احکامات کو پیروں کے نیچے روندا جارہا ہےلالیاں میں چک 184 ج ب کے قریب لگنے والے منگل بازار میں نہ ماسک استعمال نہ سماجی فاصلے کا خیال اور نہ ہی حکومتی احکامات پر عملدرآمد کروانے کیلئے انتظامیہ ۔ایک طرف تو حکومت کرونا کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے کاروباری و تجارتی مراکز بند کروارہی تو دوسری طرف مختلف شہروں میں لگنے والے ہفتہ وار بازاروں کی طرف سے چشم پوشی کر رہے ہے اسے حکومت کی ناکامی کہا جائے یا انتظامیہ کی ملی بھگت ۔۔۔
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now