جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لالیاں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

موضع شیخن مسائل کا گڑھ بن گیا ، اسکول، نکاسی آب اور مناسب سڑک سے محروم

 موضع شیخن مسائل کا گڑھ بن گیا ، اسکول، نکاسی آب اور  مناسب سڑک  سے محروم
Chinot City بدھ , 29 جولائی 2020ء (217) لوگوں نے پڑھا
 موضع شیخن میں عوام کو طویل عرصے سے بنیادی سہولیات نہیں فراہم کی جا رہی ہیں ۔ بوائیز کے لئے مڈل اسکول 12سال بعد بھی نہیں بن پایا۔  عوام کی طرف سے 25 سال سے اپنی قیمتی زمین میں سےہسپتال کے لئے دی گی جگہ پر بھی کوئی چھوٹا بڑا ہیلتھ یونٹ تیار نہیں کیا گیا۔ علاقے میں سیوریج کا ناقص نظام نہ ایم پی اے نہ ضلعی حکومت اور نہ ایم این اے متوجہ ہوئے۔ شیخن نہر پر بنایا گیا پل خستہ حالت میں موجود اس کے لئے بھی بجٹ نہیں۔ گرلز کے لئے ہائی سکول بھی موجود نہیں،اور نہ ہی اس پرکوئی پیش رفت ہوئی۔  بنیادی مسائل کی عدم فراہمی پر مقامی باشندے سخت نالاں ہیں۔ 
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now