جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ لالیاں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے لالیاں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین لالیاں کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس لالیاں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

لالیاں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

لالیاں، ناقص انتظامات علاقہ مکینوں کے لئے وبالِ جان بن گئے

لالیاں، ناقص انتظامات علاقہ مکینوں کے لئے وبالِ جان بن گئے

لالیاں کے علاقے اڈہ شیخن میں سیوریج کے ناقص انتظامات علاقہ مکینوں کے لئے وبالِ جان بن گئے۔نکاسی آب کے لئے حکومت کی جانب سے کوئی جگہ مہیا نہ ہونے کی وجہ سے  پانی گلیوں اور علاقہ مکینوں کے گھرو ... مزید پڑھیں
چناب نگر میں پولیس کی کارروائی، 5 ملزمان گرفتار

چناب نگر میں پولیس کی کارروائی، 5 ملزمان گرفتار

لالیاں کے علاقے چناب نگر میں پولیس نے بروقت کارروائی کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان ڈکیتی کی نیت سے چھپے ہوئے تھے۔ دوران تلاشی ملزمان کے قبضے سے دو عدد پستولیں، بندوق اور گو ... مزید پڑھیں
لالیاں کی عوام اینٹیں مہنگے داموں خریدنے پر مجبور

لالیاں کی عوام اینٹیں مہنگے داموں خریدنے پر مجبور

لالیاں اور اس کےگردونواح میں قائم تمام بھٹہ مالکان نے اینٹیں بلیک میں فروخت کرنے کا کاوبار شروع کر دیا۔ اینٹوں کی سرکاری قیمت 6 ہزار آٹھ سو روپے فی ہزار ہے جبکہ بھٹہ مالکان 9 ہزار روپے سے 10 ہزار ... مزید پڑھیں
کالوال موڑ پر حادثہ، 2 افراد زخمی

کالوال موڑ پر حادثہ، 2 افراد زخمی

لالیاں میں چنیوٹ روڈ کے قریب کالوال موڑ پردو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں دو افرد زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والوں میں ایک مرد اور ایک عورت شامل ہیں۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آی ... مزید پڑھیں
پیف اسکول کے طلباء اور طالبات بنیادی سہولیات سے محروم

پیف اسکول کے طلباء اور طالبات بنیادی سہولیات سے محروم

لالیاں کے نواحی علاقے راندھی کھو میں موجود پیف اسکول کی انتظامیہ طلباء کو بنیادی سہولیات فراہم نہ کر سکی۔ اسکول میں بچوں کے بیٹھنے کےلئے فرنیچر، واش روم اور صاف پانی کی سہولت تک موجود نہیں۔اسکو ... مزید پڑھیں
لالیاں لینڈ ریکارڈ مرکز میں عوام دھکے کھانے ہر مجبور

لالیاں لینڈ ریکارڈ مرکز میں عوام دھکے کھانے ہر مجبور

  لینڈ ریکارڈ سنٹر لالیاں کی عوام کے لیے پریشانی کا باعث بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق لوگ رجسٹریاں کروانے کے بعد کاغذات پر نام منتقل کروانے کے لیے فیس سب رجسٹرار آفس میں جمع کرواتے ہے مگر مزید پی ... مزید پڑھیں
صوفی بزرگ میاں علی شہاری کے  تین روزہ عرس کی تقریبات اختتام پزیر

صوفی بزرگ میاں علی شہاری کے تین روزہ عرس کی تقریبات اختتام پزیر

چنیوٹ کے عظیم صوفی بزرگ میاں علی شہاری کے سالانہ تین روزہ عرس کی تقریبات لالیاں میں اختتام کو پہنچ گئیں۔ عرس کے آخری روز کبڈی کا میچ منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ جن میں نظر ما ... مزید پڑھیں
لالیاں ریلوے اسٹیشن ٹوٹ پھوٹ کا شکار

لالیاں ریلوے اسٹیشن ٹوٹ پھوٹ کا شکار

لالیاں کا ریلوے اسٹیشن  تباہی کا شکار ہو گیا جس کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔  مسافروں کے مطابق اسٹیشن پربنیادی سہولیات کے ساتھ ساتھ  صاف پانی اور باتھ روم تک موجود ... مزید پڑھیں
لالیاں میں تحصیل کمپلیکس نہ ہونے کی وجہ سے شہری پریشان

لالیاں میں تحصیل کمپلیکس نہ ہونے کی وجہ سے شہری پریشان

چنیوٹ کی تحصیل لالیاں کو 2009 میں تحصیل کا درجہ دیا گیا لیکن 11 سال گزر جانے کے باوجود اس کے تحصیل کمپلیکس کی بنیاد نہیں رکھی جا سکی۔ اسسٹنٹ کمشنر آفس، تحصیل کونسل اور دوسرے دفاتر مختلف جگہوں پر ہو ... مزید پڑھیں
 ضلعی انتظامیہ کی جانب سے چنیوٹ، لالیاں اور بھوانہ میں سہولت بازار قائم

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے چنیوٹ، لالیاں اور بھوانہ میں سہولت بازار قائم

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ لالیاں کی جانب سے تحصیل چنیوٹ، لالیاں اور بھوانہ میں سہولت بازار قائم کیے گئے۔ جن میں عوام کی سہولت کے لیے سستے داموں اشیائے خوردونوش فراہم ... مزید پڑھیں

لالیاں کے بارے میں

لالیاں تحصیل لالیاں (Lalian) ضلع چنیوٹ کی ایک تحصیل اور پنجاب ، پاکستان کا ایک شہر ہے۔ یہ چنیوٹ سے 22 کلومیٹر دور سرگودھا روڈ پر واقع ہے۔ یہ 2 فروری 2009 کو ضلع چنیوٹ کی تحصیل بن گیا جب  (وزیر اعلی پنجاب) نے چنیوٹ کو ضلع بنانے کا فیصلہ کیا۔ اس سے قبل یہ تحصیل چنیوٹ کا ایک قصبہ تھا اور اب اس میں 12 مزید یونین کونسلوں کے اضافے کے ساتھ یہ شہروں اور دیہاتوں میں بڑی آبادی والا تحصیل ہے۔پاکستان میں 2017 کی مردم شماری کے مطابق ، لالیان کی مجموعی آبادی 439،323 ہے، اس میں سے 25 فیصد آبادی شہری اور 75 فیصد آبادی دیہی ہے۔ جبکہ گھروں کی کل تعداد 4436 تھی، جس میں روز بروز اضافہ ہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now