جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ لالیاں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے لالیاں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین لالیاں کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس لالیاں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

لالیاں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

بدمعاش نوجوان کی اسکول جاتی طالبہ کو اغواہ کر کے زیادتی کرنے کی کوشش

بدمعاش نوجوان کی اسکول جاتی طالبہ کو اغواہ کر کے زیادتی کرنے کی کوشش

لالیاں کے علاقے میں اوباش نوجوان شہباز کھوکھر نے اسکول جاتی چوتھی جماعت کی طالبہ کو اغواہ کر کے زیادتی کرنے کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق موضع جبانہ کے رہائشی احمد شیر دل کی بیٹی جوکہ گورنمنٹ گرل ... مزید پڑھیں
 پولیس کے اہلکاروں کا  گھر میں گھس کر خواتین اور بچوں پر تشدد

پولیس کے اہلکاروں کا گھر میں گھس کر خواتین اور بچوں پر تشدد

لالیاں کے علاقے میں پولیس اہلکاروں نے ایک گھر میں گھس کر خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کانڈیوال کے ایس ایچ او اظہر نے اہلکاروں سمیت رات 12 بجے ایک غریب دودھ فرو ... مزید پڑھیں
اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید اضافہ

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید اضافہ

لالیاں میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔ عوام کا دو وقت کی روٹی کھانا بھی مشکل ہو گیا۔ شہر بھر میں برائلر مرغی کی قیمت 263 روپے فی کلو ہوگئی۔  جبکہ سبزیوں میں ٹماٹر 108 روپے فی ... مزید پڑھیں
محمد والا میں ایک شخص نے خودکشی کر لی

محمد والا میں ایک شخص نے خودکشی کر لی

چنیوٹ کے علاقے لالیاں میں گھریلو ناچاقی سے تنگ آکر ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ محمد والا کے علاقے میں شہزاد ولد عبدالستار کا اپنی بیوی سے جھگڑا ہوا، جس پر الفت شہزاد نے کمرے ... مزید پڑھیں
اڈھ شیخن،شارٹ سرکٹ کے باعث  گھر کا تمام سامان جل کر خاکستر ہوگیا

اڈھ شیخن،شارٹ سرکٹ کے باعث گھر کا تمام سامان جل کر خاکستر ہوگیا

لالیاں کے نواحی علاقے اڈہ شیخن کے قریب ٹنڈیانولہ میں ایک شخص کے گھر آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق گھر کے ایک کمرے میں شارٹ سرکٹ ہوا جس کے نتیجے میں اچانک آگ لگ گئی۔ دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پورے گھ ... مزید پڑھیں
 کلری روڈ، ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 1 شخص جاں بحق

کلری روڈ، ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 1 شخص جاں بحق

چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں کلری روڈ نزد ٹھٹھہ ہریا پر موٹرسائیکل کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر ہوئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص جاں بحق ... مزید پڑھیں
بڑانہ میں جن نکالنے کے بہانے خاتون پرجعلی  پیرکا تشدد

بڑانہ میں جن نکالنے کے بہانے خاتون پرجعلی پیرکا تشدد

تحصیل لالیاں کے تھانہ محمد والا کی حدود موضع بڑانہ میں 20 سالہ شادی شدہ اور دو بچوں کی ماں کوجعلی پیر اور عامل شماں پاولی  نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔  بے پناہ تشدد کے سبب  خاتون کی ح ... مزید پڑھیں
رشوت خور اور بد دیانت پولیس ملازم رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر

رشوت خور اور بد دیانت پولیس ملازم رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر

 ڈی پی او بلال ظفرشیخ  کی زیر صدارت اجلاس کا انعقادہوا۔ اجلاس میں سرکل لالیاں کے پولیس افسران و جوانوں نے شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسربلال ظفر کا کہنا تھا کہ پولیس افسران اور اہلکار حسن اخلاق ... مزید پڑھیں
 موضع رمدانہ سیم کے بند میں شگاف پڑگیا

موضع رمدانہ سیم کے بند میں شگاف پڑگیا

ضلع چنیوٹ کی تحصیل لالیاں  کے موضح رمدانہ سیم کے بند میں شگاف پڑگیا۔ شگاف آجانے سے پانی ساتھ فصلوں میں داخل ہونے لگا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اور متعلقہ ادارے موقع پر پہنچ گئے۔ شگاف کو بھرنے ک ... مزید پڑھیں
کانویں والا کا نوجوان پولیس کانسٹیبل حادثہ میں جاں بحق

کانویں والا کا نوجوان پولیس کانسٹیبل حادثہ میں جاں بحق

ضلع چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں ٹریفک حادثہ میں زخمی کانسٹیبل احسن علی ہسپتال میں دم توڑ گیا.کانسٹیبل احسن علی کانویں والا لالیاں کا رہائشی تھا اور پنجاب کانسٹیبلری میں ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا۔ ... مزید پڑھیں

لالیاں کے بارے میں

لالیاں تحصیل لالیاں (Lalian) ضلع چنیوٹ کی ایک تحصیل اور پنجاب ، پاکستان کا ایک شہر ہے۔ یہ چنیوٹ سے 22 کلومیٹر دور سرگودھا روڈ پر واقع ہے۔ یہ 2 فروری 2009 کو ضلع چنیوٹ کی تحصیل بن گیا جب  (وزیر اعلی پنجاب) نے چنیوٹ کو ضلع بنانے کا فیصلہ کیا۔ اس سے قبل یہ تحصیل چنیوٹ کا ایک قصبہ تھا اور اب اس میں 12 مزید یونین کونسلوں کے اضافے کے ساتھ یہ شہروں اور دیہاتوں میں بڑی آبادی والا تحصیل ہے۔پاکستان میں 2017 کی مردم شماری کے مطابق ، لالیان کی مجموعی آبادی 439،323 ہے، اس میں سے 25 فیصد آبادی شہری اور 75 فیصد آبادی دیہی ہے۔ جبکہ گھروں کی کل تعداد 4436 تھی، جس میں روز بروز اضافہ ہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now