Chinot City
منگل , 20 اکتوبر 2020ء
(323) لوگوں نے پڑھا
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ لالیاں کی جانب سے تحصیل چنیوٹ، لالیاں اور بھوانہ میں سہولت بازار قائم کیے گئے۔ جن میں عوام کی سہولت کے لیے سستے داموں اشیائے خوردونوش فراہم کی گئیں۔ سستے داموں فروخت ہونے والی اشیاء میں پھل، سبزیاں، دالیں، چینی، آٹا، گوشت، چکن اور دیگر اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا۔