جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ لالیاں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے لالیاں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین لالیاں کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس لالیاں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

لالیاں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

جھنگ روڈ پر حادثہ،  بچہ جانبحق

جھنگ روڈ پر حادثہ، بچہ جانبحق

لالیاں کے علاقے جھنگ روڈ پر گنے کی فصل سےبھری  ٹرالی کی زد میں آکر بچہ جانبحق ہوگیا۔ بچہ سڑک پار کرتے ہوئے زد میں آیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو عملہ موقع پر پہنچ گیا اور ضروری کارروائی کرنے کے بع ... مزید پڑھیں
لالیاں، ایمرجنسی رسپانس چیلنج کا انعقاد ،گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی شرکت

لالیاں، ایمرجنسی رسپانس چیلنج کا انعقاد ،گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی شرکت

 لالیاں میں چوتھے قومی کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس چیلنج کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی کے طور پرگورنر  پنجاب چودھری محمد سرور نے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے لالیاں کے ریسکیو 1122کے انچار ... مزید پڑھیں
حاجی آباد میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جانبحق ایک زخمی

حاجی آباد میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جانبحق ایک زخمی

  لالیاں کے علاقے جھنگ روڈ حاجی آباد میں چلتے ہوئے ٹریکٹر ٹرالی کی اچانک سیٹ ٹوٹ گئی جس کے نتیجے میں اس پر سوار افراد سڑک پر کر گئے۔ حادثہ کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔  ... مزید پڑھیں
لالیاں، نادرا آفس میں عوام کی لمبی لائنیں لگ گئیں

لالیاں، نادرا آفس میں عوام کی لمبی لائنیں لگ گئیں

لالیاں میں نادرا آفس کے باہر عوام کی لائنیں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق نادرا آفس کے اندر اور باہر (ب) فارم بنوانے والوں کی لمبی لائنیں لگ گئی ہیں۔ اردگرد کے ضلعوں سمیت چنیوٹ اور سرگودھا کے متعدد ... مزید پڑھیں
جھنگ روڈ چنگی نمبر 4 پر ٹریفک حادثہ

جھنگ روڈ چنگی نمبر 4 پر ٹریفک حادثہ

لالیاں میں جھنگ روڈ چنگی نمبر 4 کے قریب دو موٹر سائیکلیں اور ٹریکٹر ٹرالی آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص جانبحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور ریس ... مزید پڑھیں
لالیاں، مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی شروع

لالیاں، مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی شروع

لالیاں میں پاکستان مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی شروع کردی گئی۔ مہرشاہ بہرام برال کو پی پی 93 کا صدر منتخب کر لیا گیا۔ صوبائی صدر رانا ثناء اللہ نے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد صدارت کا نوٹیفیکیشن جاری کردی ... مزید پڑھیں
شادی کی تقریبات کھلے مقام پر کی جائیں اور ایس او پیز پر عمل کیا جائے۔ اسسٹنٹ کمشنر

شادی کی تقریبات کھلے مقام پر کی جائیں اور ایس او پیز پر عمل کیا جائے۔ اسسٹنٹ کمشنر

لالیاں میں اسسٹنٹ کمشنر فضل عباس نے شادی ہالز انتظامیہ کے اجلاس کی سربراہی کی۔ انہوں نے شادی کی تقریبات کھلے مقام پر کرنے اور کورونا وائرس کے پیش نظر ایس او پیز پر عمل کرنے کی سختی سے تاکید کی۔ ا ... مزید پڑھیں
شوگر ملوں سےاڑنے والی راکھ نے عوام کا جینا مشکل کردیا

شوگر ملوں سےاڑنے والی راکھ نے عوام کا جینا مشکل کردیا

 لالیاں میں شوگر ملوں سےاڑنے والی راکھ نے عوام کا جینا مشکل کردیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ شوگر ملز سے اڑنے والی راکھ ان کے گھروں میں، کھانے پینے کے برتنوں میں آکر گرتی ہے اور ماحول بھی آلودہ ہو ... مزید پڑھیں
جھنگ روڈ،  ٹریکٹرٹرالی کے نیچے آکر بچہ جاں بحق

جھنگ روڈ، ٹریکٹرٹرالی کے نیچے آکر بچہ جاں بحق

لالیاں میں جھنگ روڈ کے قریب چورنگی نمبر پانچ پر ٹریکٹرٹرالی کے نیچے آکر بچہ جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بچہ ٹرالی سے گنے کھینچتے ہوئے گر کر ٹرالی کے نیچے آیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو عملہ اور پو ... مزید پڑھیں
لالیاں، پولیس کے تحت رحمت اللعالمینﷺ کے حوالے سے تقریبات جاری

لالیاں، پولیس کے تحت رحمت اللعالمینﷺ کے حوالے سے تقریبات جاری

رواں ہفتے میں پولیس کے تحت شان رحمت اللعالمینﷺ کے حوالے سے تقریبات جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں تھانہ لالیاں میں محفل میلاد مصطفیﷺ کا انعقاد کیا گیا جس میں علماء کرام اور سرکل لالیاں کے پولیس افسرا ... مزید پڑھیں

لالیاں کے بارے میں

لالیاں تحصیل لالیاں (Lalian) ضلع چنیوٹ کی ایک تحصیل اور پنجاب ، پاکستان کا ایک شہر ہے۔ یہ چنیوٹ سے 22 کلومیٹر دور سرگودھا روڈ پر واقع ہے۔ یہ 2 فروری 2009 کو ضلع چنیوٹ کی تحصیل بن گیا جب  (وزیر اعلی پنجاب) نے چنیوٹ کو ضلع بنانے کا فیصلہ کیا۔ اس سے قبل یہ تحصیل چنیوٹ کا ایک قصبہ تھا اور اب اس میں 12 مزید یونین کونسلوں کے اضافے کے ساتھ یہ شہروں اور دیہاتوں میں بڑی آبادی والا تحصیل ہے۔پاکستان میں 2017 کی مردم شماری کے مطابق ، لالیان کی مجموعی آبادی 439،323 ہے، اس میں سے 25 فیصد آبادی شہری اور 75 فیصد آبادی دیہی ہے۔ جبکہ گھروں کی کل تعداد 4436 تھی، جس میں روز بروز اضافہ ہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now