Chinot City
جمعرات , 26 نومبر 2020ء
(312) لوگوں نے پڑھا
لالیاں میں پاکستان مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی شروع کردی گئی۔ مہرشاہ بہرام برال کو پی پی 93 کا صدر منتخب کر لیا گیا۔ صوبائی صدر رانا ثناء اللہ نے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد صدارت کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ اس موقعے پر نو منتخب صدر مہرشاہ بہرام برال نےکہا کہ وہ پارٹی قیادت کے مشکور ہیں جنہوں نے ان ہر اعتماد کرتے ہوئے صوبائی حلقہ پی پی 93 کی صدارت کی اہم ذمہ داری سونپی۔