جمعہ , 19 اپریل 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ لالیاں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے لالیاں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین لالیاں کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس لالیاں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

لالیاں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

معمولی سی بات پر 1 شخص کو چھریوں کے وار کر کے زخمی کر دیا گیا

معمولی سی بات پر 1 شخص کو چھریوں کے وار کر کے زخمی کر دیا گیا

لالیاں کے علاقہ ونوکہ میں غریب پھیری والے کو چھریوں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم اچھو نے معمولی سی تلخ کلامی پر غصے میں آپے سے باہر ہوکر پھیری والے پر حملہ کیا اور ... مزید پڑھیں
بڑے قبرستان کی حالت نہایت خستہ، قبرستان میں مختلف جگہوں پر انسانی ہڈیاں دکھنے لگیں

بڑے قبرستان کی حالت نہایت خستہ، قبرستان میں مختلف جگہوں پر انسانی ہڈیاں دکھنے لگیں

لالیاں کے بڑے قبرستان کی حالت نہایت خستہ ہوتی جارہی ہے جس پر علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا اور کہا کہ انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ قبرستان کے حال کی طرف بھی توجہ دے کیونکہ قبرستان میں موجود قبروں کو جانو ... مزید پڑھیں
کرسمس کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر محمد ریاض

کرسمس کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر محمد ریاض

چنیوٹ کے علاقہ چناب نگر میں واقع چرچ کا ڈپٹی کمشنر محمد ریاض اور ڈی پی او بلال ظفرنے دورہ کیا۔ دونوں افسران نے عیسائی برادری کی عید کرسمس کے موقع پر سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا، چرچ ... مزید پڑھیں
ریسکیو 1122 کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

ریسکیو 1122 کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

لالیاں میں سردار سجاد شیخ کے زیر انتظام شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں  ریسکیو 1122 کے عملہ کی صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر حوصلہ افزائی کی گئی اور ان میں شرٹیں تقسیم کی گئیں۔ تقر ... مزید پڑھیں
کانڈیوال پولیس کی کارروائی، 3 افراد گرفتار

کانڈیوال پولیس کی کارروائی، 3 افراد گرفتار

لالیاں میں تھانہ کانڈیوال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کرنے والے ایک گروہ کے 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں سرغنہ بیموں بھی شامل ہے۔ ملزمان کے قبضہ سے 18 لاکھ روپے مالیت کا ساما ... مزید پڑھیں
عنایت پور، نہر لوئر پر بنا پل نہایت خستہ حالی کا شکار

عنایت پور، نہر لوئر پر بنا پل نہایت خستہ حالی کا شکار

لالیاں میں عنایت پور کے قریب نہر لوئر پر بنا پل نہایت خستہ حالی کا شکار ہے۔  پل کی دیواریں ٹوٹ چکی ہیں اور اسکی بنیادوں میں دراڑیں پڑ چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پل 40 سال پہلے تعمیر کیا گیا تھا او ... مزید پڑھیں
 اے پی ایس سانحہ کے شہداء میں لالیاں کا حماد عزیز بھی شامل

اے پی ایس سانحہ کے شہداء میں لالیاں کا حماد عزیز بھی شامل

سانحہ پشاور16 دسمبر 2014 میں  رونما ہوا جس میں دہشتگردوں نے آرمی پبلک اسکول میں گھس کر بے گناہ طلباء اور طالبات سمیت اساتذہ کو بے رحمی سے شہید کیا ان شہداء کی فہرست میں حماد عزیز بھی شامل ہیں۔ حم ... مزید پڑھیں
لالیاں میں ٹریفک حادثہ، 1شخص جانبحق 1 زخمی

لالیاں میں ٹریفک حادثہ، 1شخص جانبحق 1 زخمی

لالیاں میں مسافر بس اور ڈمپر آپس میں ٹکرا گئے۔ تفصیلات کے مطابق دھند ہونے پر بھی تیز رفتاری سے سفر کرنے اور احتیاط نہ کرنے کے باعث حادثہ رونما ہوا جس میں 2 افراد شدید زخمی ہو گئے تھے جن میں  سے ... مزید پڑھیں
جھنگ روڈ پر حادثہ، ایک شخص زخمی

جھنگ روڈ پر حادثہ، ایک شخص زخمی

لالیاں میں جھنگ روڈ پر تیز رفتار بس نے ٹکر مار کر راہگیر کو شدید زخمی کر دیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو عملہ موقع پر پہنچ گیا اور ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد زخمی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر ... مزید پڑھیں
خدام القرآن فاؤنڈیشن کی طرف سے اچھی کاوش

خدام القرآن فاؤنڈیشن کی طرف سے اچھی کاوش

خدام القرآن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام قرآن کریم اور احادیث شریف کے شہید نسخوں کو بےحرمتی سے بچانے کے لئے لالیاں میں جگہ جگہ ڈبے موجود ہیں۔ نوجوان اپنا فرض سمجھ کر ان ڈبوں میں سے شہید نسخہ جات جمع ک ... مزید پڑھیں

لالیاں کے بارے میں

لالیاں تحصیل لالیاں (Lalian) ضلع چنیوٹ کی ایک تحصیل اور پنجاب ، پاکستان کا ایک شہر ہے۔ یہ چنیوٹ سے 22 کلومیٹر دور سرگودھا روڈ پر واقع ہے۔ یہ 2 فروری 2009 کو ضلع چنیوٹ کی تحصیل بن گیا جب  (وزیر اعلی پنجاب) نے چنیوٹ کو ضلع بنانے کا فیصلہ کیا۔ اس سے قبل یہ تحصیل چنیوٹ کا ایک قصبہ تھا اور اب اس میں 12 مزید یونین کونسلوں کے اضافے کے ساتھ یہ شہروں اور دیہاتوں میں بڑی آبادی والا تحصیل ہے۔پاکستان میں 2017 کی مردم شماری کے مطابق ، لالیان کی مجموعی آبادی 439،323 ہے، اس میں سے 25 فیصد آبادی شہری اور 75 فیصد آبادی دیہی ہے۔ جبکہ گھروں کی کل تعداد 4436 تھی، جس میں روز بروز اضافہ ہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now