کمالیہ کا مشہور کھدر حاصل کریں 1350 میں پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ
کمالیہ کھدر سپلائیرز گروپ کی جانب سے موسم گرما کے لئے کمالیہ کا مشہور کھدر کی آفر پیش کردی گئی ہے۔ مشہور کھدر کی قیمت صرف 1350 مقرر کی گئی ہے۔ کھدر پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ فراہم کی ... مزید پڑھیں

کمالیہ کمالیہ (kamalia) ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل ہے۔ یہ دریائے راوی پر واقع ایک خوبصورت تاریخی شہر ہے کمالیہ کا کھدر ساری دنیا میں اپنے نام اور معیار کے لحاظ سے مشہور ہے سٹی کمالیہ مقامی انتظام میونسپل کمیٹی سر انجام دیتی ہے اس کا سربراہ شہر کے انتظامی امور چلاتا ہے، تحصیل کمالیہ 26 یونین کونس پر مشتمل ہے۔ کمالیہ کی سیاست میں چند خاندانوں کا ذکر کرنا مناسب ہوگا جن میں راجپوت، کھرل، کاٹھیہ، ارائیں، گجر، فتیانہ،لیل اور سید خاندان معروف ہیں۔ کمالیہ کے بارے میں یہ بات مشہور ہے کہ ایک دفعہ ایک بزرگ کو سخت سردی کے موسم میں ایک شخص نے کمبل دیا اور ان کی خدم ...