ہفتہ , 04 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 289 گ ب میں دو بچے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

چک نمبر 289 گ ب میں دو بچے کرنٹ لگنے سے جاں بحق
جمعرات , 03 ستمبر 2020ء (233) لوگوں نے پڑھا
رجانہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 289 گ ب میں افسوسناک واقعے میں 2 بچے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نعمان 5سالہ اور سفیان 8 سالہ دونوں حقیقی بھائی کھیل رہے تھے کہ گیٹ کے ساتھ ہاتھ لگنے سے موقع پر کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔ جبکہ ملازم نے بچانے کی کوشش کی تو وہ بھی کرنٹ لگنے سے زخمی ہو گیا۔ ملازم کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی جس کوریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا۔
  • چک نمبر 289 گ ب رجانہ
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now