ہفتہ , 04 اپریل 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے کمالیہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین کمالیہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس کمالیہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

کمالیہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

آشفہ ریاض فتیانہ نے دریائے راوی سے ملحقہ علاقوں کا ممکنہ سیلاب کے پیش نظرحفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا

آشفہ ریاض فتیانہ نے دریائے راوی سے ملحقہ علاقوں کا ممکنہ سیلاب کے پیش نظرحفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا

کمالیہ. صوبائی وزیر وومن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ آشفہ ریاض فتیانہ کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا کے ہمراہ دریائے راوی سے ملحقہ علاقوں کا ممکنہ سیلاب کے پیش نظرح ... مزید پڑھیں
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈائیلسز وارڈ کا افتتاح ہوگیا

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈائیلسز وارڈ کا افتتاح ہوگیا

کمالیہ، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈائیلسز وارڈ کا افتتاح ہوگیا ہے۔ وارڈ کا افتتاح ایم این اے ریاض فتیانہ نے کیا اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر جواد احمد خاں میاں ریاض احمد سٹی صدر تحریک انصاف رائے ح ... مزید پڑھیں
صوبائی وزیر وومن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ و اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی کی جانب سے معذور افراد میں امدادی چیکس کی تقسیم

صوبائی وزیر وومن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ و اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی کی جانب سے معذور افراد میں امدادی چیکس کی تقسیم

کمالیہ، صوبائی وزیر وومن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ آشفہ ریاض فتیانہ و اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا نے معذور افراد میں امدادی چیک تقسیم کئے۔تفصیلات کے محکمہ سوشل ویلفیئر ... مزید پڑھیں
یوم عاشور کا مرکزی جلوس اپنے روایتی راستوں سے گزرتا ہوا کربلا معلیٰ ریلوے روڑ پہنچ کر اختتام پذیر، فل پروف سیکیورٹی

یوم عاشور کا مرکزی جلوس اپنے روایتی راستوں سے گزرتا ہوا کربلا معلیٰ ریلوے روڑ پہنچ کر اختتام پذیر، فل پروف سیکیورٹی

کمالیہ، تفصیلات کے مطابق دس محرم الحرام کا مرکزی جلوس مرکزی امام بارگاہ سے تقریباً ایک بجے دوپہر برآمد ہوا۔ اس سے قبل امام بارگاہ میں شہداء کربلا کی قربانیوں پر مجلس عزا برپا ہوئی اور عزاداروں ... مزید پڑھیں
ماضی کے جھروکوں سے: مگنیجہ ریلوے اسٹیشن

ماضی کے جھروکوں سے: مگنیجہ ریلوے اسٹیشن

لاھور کو شورکوٹ چھاؤنی سے ملانے والے ریلوے ٹریک پر واقع یہ چھوٹا سا ریلوے اسٹیشن اپنی منہدم ہوتی دیواروں کے اندر ماضی کی بہت سی انمول یادیں سمیٹے ہوئے ہے، کمالیہ سے مغرب کی جانب اور سابق ایم پی ا ... مزید پڑھیں
چوہدری شوکت علی کی جانب سے محلہ بلال گنج، رضا آباد اور گردونواح کے رہائشیوں کیلئے فری ایمبولینس کا افتتاح

چوہدری شوکت علی کی جانب سے محلہ بلال گنج، رضا آباد اور گردونواح کے رہائشیوں کیلئے فری ایمبولینس کا افتتاح

کمالیہ صدر اورسییز انٹرنیشنل بحرین چوہدری شوکت علی کی جانب سے محلہ بلال گنج، رضا آباد اور گردونواح کے رہائشیوں کیلئے فری ایمبولینس کا افتتاح انکے والد محترم چوہدری علی محمد نے کیا اس موقع پر ان ... مزید پڑھیں
محرم الحرام میں علاقے کیلئے بہترین سیکیورٹی کا انتظام کیا گیا ہے۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی

محرم الحرام میں علاقے کیلئے بہترین سیکیورٹی کا انتظام کیا گیا ہے۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی

کمالیہ، ایس ایچ او تھانہ سٹی کمالیہ غلام شبیر خان سے پریس کلب کمالیہ کے عہدیداران چیئرمین چوھدری امین، جنرل سیکریٹری اور نجی ٹی وی چینل کے نمائندوں نے ملاقات کی۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی نے محرم الح ... مزید پڑھیں
ریحان میڈیکل سٹورکمالیہ والوں کے بھانجے اور اسکے تین دوستوں کی سڑک حادثے میں وفات

ریحان میڈیکل سٹورکمالیہ والوں کے بھانجے اور اسکے تین دوستوں کی سڑک حادثے میں وفات

کمالیہ میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا ہے 4 دوستوں کی سڑک حادثے میں وفات ہوگئی ہے۔ واقعہ کے بعد علاقے کی فضا سوگوار ہوگئی ہے۔ ایک دوست کی شناخت ریحان میڈیکل اسٹور کمالیہ والوں کے بھانجے اعظم کے نام ... مزید پڑھیں
گرین کلین شجر کاری مہم کا افتتاح آشفہ ریاض فتیانہ نے کیا

گرین کلین شجر کاری مہم کا افتتاح آشفہ ریاض فتیانہ نے کیا

حسن ٹاون مل فتیانہ روڈ کمالیہ میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے پروگرام گرین کلین شجر کاری مہم کا افتتاح آشفہ ریاض فتیانہ صوبائی وزیر پنجاب نے کیا تقریب میں ضلعی جوائنٹ سیکرٹری تحریک انصاف ممب ... مزید پڑھیں
دوران حراست ملزم کی ہلاکت کا معاملہ، لواحقین کا تھانہ صدر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

دوران حراست ملزم کی ہلاکت کا معاملہ، لواحقین کا تھانہ صدر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

تھانہ صدر کمالیہ میں دوران ہراست ملزم کے جانبحق ہونے کے بعد لواحقین کا تھانہ صدر کمالیہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرہ میں خواتین کی بڑی تعداد بھی تھی مظاہرہ میں پولیس کے خلاف شدید نعرہ ... مزید پڑھیں

کمالیہ کے بارے میں

کمالیہ کمالیہ (kamalia) ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل ہے۔ یہ دریائے راوی پر واقع ایک خوبصورت تاریخی شہر ہے کمالیہ کا کھدر ساری دنیا میں اپنے نام اور معیار کے لحاظ سے مشہور ہے سٹی کمالیہ مقامی انتظام میونسپل کمیٹی سر انجام دیتی ہے اس کا سربراہ شہر کے انتظامی امور چلاتا ہے، تحصیل کمالیہ 26 یونین کونس پر مشتمل ہے۔ کمالیہ کی سیاست میں چند خاندانوں کا ذکر کرنا مناسب ہوگا جن میں راجپوت، کھرل، کاٹھیہ، ارائیں، گجر، فتیانہ،لیل اور سید خاندان معروف ہیں۔ کمالیہ کے بارے میں یہ بات مشہور ہے کہ ایک دفعہ ایک بزرگ کو سخت سردی کے موسم میں ایک شخص نے کمبل دیا اور ان کی خدم ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now