لوگ اپنے بچوں کو گورنمنٹ پی ایس ٹی پوسٹ گریجویٹ کالج کمالیہ میں داخل کریں، پرنسپل
اپنے بچوں کا مستقبل، وقت، پیسے کو ضائع ہونے اور بعد میں پچھتاوے سے بچائیں اور انہیں اپنے شہر کمالیہ کے مقامی گورنمنٹ کالج میں داخلہ دلوائیں تاکہ وہ سفری پریشانی اور بھاری فیسوں سے بچ سکیں اور اپ ... مزید پڑھیں

کمالیہ کمالیہ (kamalia) ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل ہے۔ یہ دریائے راوی پر واقع ایک خوبصورت تاریخی شہر ہے کمالیہ کا کھدر ساری دنیا میں اپنے نام اور معیار کے لحاظ سے مشہور ہے سٹی کمالیہ مقامی انتظام میونسپل کمیٹی سر انجام دیتی ہے اس کا سربراہ شہر کے انتظامی امور چلاتا ہے، تحصیل کمالیہ 26 یونین کونس پر مشتمل ہے۔ کمالیہ کی سیاست میں چند خاندانوں کا ذکر کرنا مناسب ہوگا جن میں راجپوت، کھرل، کاٹھیہ، ارائیں، گجر، فتیانہ،لیل اور سید خاندان معروف ہیں۔ کمالیہ کے بارے میں یہ بات مشہور ہے کہ ایک دفعہ ایک بزرگ کو سخت سردی کے موسم میں ایک شخص نے کمبل دیا اور ان کی خدم ...