جمعرات , 03 ستمبر 2020ء
(496) لوگوں نے پڑھا
شیف طارق کیفے اینڈ ریسٹورینٹ ریسٹورنٹ چیچہ وطنی روڈ کمالیہ کا شاندار افتتاح ہو گیا ہے جس کا افتتاح طارق شیف کے والد محترم محمد یاسین نے اپنے دست مبارک سے کیا۔ ذائقوں کی دنیا سے اب کمالیہ کے لوگ با آسانی مستفید ہوسکیں گے۔ افتتاح کے موقع پر کمالیہ کی قابل قدر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔