ہفتہ , 04 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

کمالیہ میں دوسرا عظیم الشان ویلج 2اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ جاری

کمالیہ میں دوسرا عظیم الشان ویلج 2اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ جاری
ہفتہ , 05 ستمبر 2020ء (496) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ میں دوسرا عظیم الشان ویلج 2اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ جاری ہے جس میں جیتنے والی ٹیم کو انعامی رقم کی مد میں 50000 دئے جائیں گے جبکہ رنر اپ آنے والی ٹیم کو 20000 کی رقم انعام میں دی جائے گی۔ ٹورنامنٹ میں 32 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ تمام ٹیموں کو 4 پولز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا آج چوتھا دن ہے جس میں الزاہد کلب 719 بمقابلہ 738 کا میچ جاری ہے۔ میچ مہر عارف سیال کے فیس بک پیج پر لائیو دیکھایا جارہا ہے۔ جس کا لنک نیچے دیا گیا ہے۔https://facebook.com/BhakkarCommentry   
  • کھیل
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now