بدھ , 12 مارچ 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے کمالیہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین کمالیہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس کمالیہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

کمالیہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

ماسٹر نذیر احمد میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے موقع پر چوہدری خوشی محمد جٹ کی خصوصی شرکت

ماسٹر نذیر احمد میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے موقع پر چوہدری خوشی محمد جٹ کی خصوصی شرکت

کمالیہ، چک نمبر 705 گ ب  میں ہونے ماسٹر نذیر احمد میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے موقع پر ہر دلعزیز شخصیت سابق چئیرمین چوہدری خوشی محمد جٹ صاحب یونین کونسل 57 نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ... مزید پڑھیں
شہر کمالیہ میں بھی سہولت بازار قائم

شہر کمالیہ میں بھی سہولت بازار قائم

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں دوسری تحصیلوں کی طرح شہر کمالیہ میں بھی ڈی سی ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر جحاوید کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ محمد عرفان ہنجراء نے عوام کو اشیاء خوردنوش پر ریلیف پہ ... مزید پڑھیں
چیچہ وطنی روڈ پر 2 مسافر بسوں میں تصادم سے کئی مسافر زخمی

چیچہ وطنی روڈ پر 2 مسافر بسوں میں تصادم سے کئی مسافر زخمی

چیچہ وطنی روڈ خان دا چک کے نزدیک 2 مسافر بسیں ٹکرانے سے متعدد  مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچتے ہوئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔ حاد ... مزید پڑھیں
کمالیہ ہاکی کلب کی نوجوانوں کیلئے خصوصی پیشکش

کمالیہ ہاکی کلب کی نوجوانوں کیلئے خصوصی پیشکش

کمالیہ میں ہاکی کے شوقین نوجوانوں کیلئے خوشی کی خبر ہے کہ وہ اب ہاکی کھیل بغیر کسی قسم کی فیس دہئے ہوئے سیکھ سکتے ہیں۔ کمالیہ کے واحد ہاکی کلب کمالیہ ہاکی کلب نے پیشکش کی ہے کہ نواجوان آئیں اور ہ ... مزید پڑھیں
کمالیہ شہر اور گردونواح میں چوروں کا راج

کمالیہ شہر اور گردونواح میں چوروں کا راج

کمالیہ، شہر اور گردونواح میں چوروں کا راج ہوگیا ہے۔ تازہ ترین واقعے میں نامعلوم چور وکلاء کے چیمبرز کا صفایا کر گئے۔ گذشتہ شب وکلاء کے دفاتر کا تالا توڑ کر پنکھے، یو پی ایس، سولر پلیٹیں اور دیگر ... مزید پڑھیں
اساتذہ کرام کے اعزاز و اکرام میں تقریب کا انعقاد

اساتذہ کرام کے اعزاز و اکرام میں تقریب کا انعقاد

شہر کمالیہ میں اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اپیکس کالج کمالیہ کی جانب سے مقامی میرج ہال میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر بھر کے سینئیر اساتذہ کرام (میل و فی میل) کو مدعو دی ... مزید پڑھیں
پرچی جوئے کے جگہ جگہ اڈے کھل گئے، انتظامیہ غافل

پرچی جوئے کے جگہ جگہ اڈے کھل گئے، انتظامیہ غافل

کمالیہ میں جگہ جگہ پرچی جوئے کے اڈے کھل گئے انتظامیہ اس حالت سے مکمل غافل نظر آرہی ہے۔ اس جیسی صورتحال اس سے پہلے بھی سن 2000 میں ہوئی تھی جب قریہ قریہ گلی گلی جوئے کے اڈے نوجوان نسل کو برباد کررہے ... مزید پڑھیں
حکومت کو مہنگائی میں کمی کرنے کی ضرورت ہے، فیاض الرحمن

حکومت کو مہنگائی میں کمی کرنے کی ضرورت ہے، فیاض الرحمن

کمالیہ سماجی رہنما رانا فیاض الرحمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں یہاں تک کہ مریضوں کیلئے جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے حکمران سب اچھ ... مزید پڑھیں
کمالیہ میں کلمہ چوک پر سستے آٹے اور چینی کا سٹال لگا دیا گیا

کمالیہ میں کلمہ چوک پر سستے آٹے اور چینی کا سٹال لگا دیا گیا

کمالیہ میں کلمہ چوک پر سستے آٹے اور چینی کا سٹال لگا دیا گیا۔ گھریلو صارفین کو 70 روپے فی کلو کے حساب سے ایک کلو چینی اور 20 کلو آٹے کا تھیلا 860 روپے میں دستیاب ہے۔ صارفین کی جانب سے اقدام کو سراہا جا ... مزید پڑھیں
چہلم کے جلوس میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

چہلم کے جلوس میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

کمالیہ، چہلم کا مرکزی جلوس محلہ بہلول والا میں اپنے روایتی راستوں سے گزرتا ہوا اپنی منزل پر اختتام پذیر ہوا۔ اس موقع پر جلوس کے راستوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات تھے پولیس کی بھاری نفری تمام چھ ... مزید پڑھیں

کمالیہ کے بارے میں

کمالیہ کمالیہ (kamalia) ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل ہے۔ یہ دریائے راوی پر واقع ایک خوبصورت تاریخی شہر ہے کمالیہ کا کھدر ساری دنیا میں اپنے نام اور معیار کے لحاظ سے مشہور ہے سٹی کمالیہ مقامی انتظام میونسپل کمیٹی سر انجام دیتی ہے اس کا سربراہ شہر کے انتظامی امور چلاتا ہے، تحصیل کمالیہ 26 یونین کونس پر مشتمل ہے۔ کمالیہ کی سیاست میں چند خاندانوں کا ذکر کرنا مناسب ہوگا جن میں راجپوت، کھرل، کاٹھیہ، ارائیں، گجر، فتیانہ،لیل اور سید خاندان معروف ہیں۔ کمالیہ کے بارے میں یہ بات مشہور ہے کہ ایک دفعہ ایک بزرگ کو سخت سردی کے موسم میں ایک شخص نے کمبل دیا اور ان کی خدم ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now