بدھ , 12 مارچ 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے کمالیہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین کمالیہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس کمالیہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

کمالیہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

چک نمبر 705 گ ب میں پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن آگاہی سیمینار

چک نمبر 705 گ ب میں پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن آگاہی سیمینار

کمالیہ، نواحی گاؤں چک نمبر 705 گ ب میں پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن آگاہی سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں علاقہ سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ سیمینار کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ک ... مزید پڑھیں
چوری کی موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والا گرفتار

چوری کی موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والا گرفتار

کمالیہ واہگی اڈا پٹرولنگ پر چوری کی موٹر سائیکل کو جعلی نمبر پلیٹ لگا کر چلانے والا پٹرولنگ چیک پوسٹ 728 گ ب میں پٹرولنگ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا جہاں اسے پولیس نے دھرلیا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے ... مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کا کمالیہ میں ورکرز کنونشن

پاکستان تحریک انصاف کا کمالیہ میں ورکرز کنونشن

کمالیہ، کمالیہ میں پاکستان تحریک انصاف کا ورکرز کنونشن کا انعقاد ہوا جس میں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ورکرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کنونشن میں ضلع کے کئی پارٹی رہنماوں نے بھی شرکت کی۔ کنونشن میں ضلع ... مزید پڑھیں
محمد عرفان ہنجرا کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ کا معائنہ

محمد عرفان ہنجرا کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ کا معائنہ

کمالیہ، اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ کا معائنہ، اس دوران وارڈز میں صفائی کی متواتر صورتحال نہ ہونے ہر انہوں نے اظہار برہمی کیا۔ ت ... مزید پڑھیں
محمد عمار بھٹی کے تایا زاد بھائی جاوید بھٹی کا انتقال

محمد عمار بھٹی کے تایا زاد بھائی جاوید بھٹی کا انتقال

کمالیہ محمد عمار بھٹی کے تایا زاد بھائی جاوید بھٹی بقضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔  مرحوم کی نماز جنازہ آج  10 بجے صبح عیدگاہ محلہ بگائیوالا میں ادا کی جائے گی۔ اہل علاقہ سے شرکت کی التماس ... مزید پڑھیں
گورنمنٹ کالج برائے خواتین کمالیہ کی تحصیل بھر میں پہلی پوزیشن

گورنمنٹ کالج برائے خواتین کمالیہ کی تحصیل بھر میں پہلی پوزیشن

کمالیہ، گورنمنٹ کالج برائے خواتین نے تحصیل بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 2020 میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جبکہ کالج ہذا کا مجموعی نتیجہ 100 فیصد رہا ہے اس کامیابی پر لوگوں کی طرف سے کالج اور نمایاں پ ... مزید پڑھیں
فیصل موورز رجانہ ٹرمینل کا افتتاح رجانہ موٹروے انٹرچینج پر بہت جلد

فیصل موورز رجانہ ٹرمینل کا افتتاح رجانہ موٹروے انٹرچینج پر بہت جلد

کمالیہ، فیصل موورز انتظامیہ کی طرف سے رجانہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، گوجرہ، پیرمحل، کی عوام کیلئے خوشخبری، انشااللہ بہت جلد رجانہ موٹروے انٹرچینج پر فیصل موورز رجانہ ٹرمینل کا افتتاح کیا جارہا ہے۔ جس ک ... مزید پڑھیں
کمالیہ کے چھوٹے نواب شادی کے بعد کمالیہ میں ہی بس گئے

کمالیہ کے چھوٹے نواب شادی کے بعد کمالیہ میں ہی بس گئے

کمالیہ شہر کا چھوٹا نواب سجاد جو کئی ممالک میں اپنے چھوٹے قد کیوجہ سے پہچان رکھتے ہیں اور کئی ممالک میں کام کی غرض سے جاتے رہے ہیں۔  چند دن پہلے انکی شادی انجام پا ئی جسکے بعد اپنی بیوی کے ساتھ&n ... مزید پڑھیں
راوی پل کے نزدیک ٹرالر کا کار سے تصادم، 6 افراد ہلاک

راوی پل کے نزدیک ٹرالر کا کار سے تصادم، 6 افراد ہلاک

کمالیہ، کمالیہ میں المناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔ ٹریفک حادثہ میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات لے مطابق  کمالیہ راوی پل کے نزدیک ٹرالر کا کار سے تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد ج ... مزید پڑھیں
چک نمبر 751 گ ب بھٹیاں والا میں دو گروپوں میں تصادم، خاتون قتل

چک نمبر 751 گ ب بھٹیاں والا میں دو گروپوں میں تصادم، خاتون قتل

پیر محل، سندھلیانوالی چک نمبر 751 گ ب بھٹیاں والا میں معمولی جھگڑا خونی تصادم میں بدل گیا۔ لڑائی کے دوران عورت کا قتل رونما ہوگیا۔ واقعہ کے بعد مقتولہ کے لواحقین نے احتجاجاً پیرمحل روڈ بلاک کر دی ... مزید پڑھیں

کمالیہ کے بارے میں

کمالیہ کمالیہ (kamalia) ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل ہے۔ یہ دریائے راوی پر واقع ایک خوبصورت تاریخی شہر ہے کمالیہ کا کھدر ساری دنیا میں اپنے نام اور معیار کے لحاظ سے مشہور ہے سٹی کمالیہ مقامی انتظام میونسپل کمیٹی سر انجام دیتی ہے اس کا سربراہ شہر کے انتظامی امور چلاتا ہے، تحصیل کمالیہ 26 یونین کونس پر مشتمل ہے۔ کمالیہ کی سیاست میں چند خاندانوں کا ذکر کرنا مناسب ہوگا جن میں راجپوت، کھرل، کاٹھیہ، ارائیں، گجر، فتیانہ،لیل اور سید خاندان معروف ہیں۔ کمالیہ کے بارے میں یہ بات مشہور ہے کہ ایک دفعہ ایک بزرگ کو سخت سردی کے موسم میں ایک شخص نے کمبل دیا اور ان کی خدم ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now