بدھ , 12 مارچ 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے کمالیہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین کمالیہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس کمالیہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

کمالیہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

حاجی محمد رفیق انصاری سابق کونسلر بلدیہ کیلئے دعا کی اپیل

حاجی محمد رفیق انصاری سابق کونسلر بلدیہ کیلئے دعا کی اپیل

سابق کونسلر بلدیہ کمالیہ حاجی محمد رفیق انصاری کے بیٹے یوسف رفیق نے اہل علاقہ سے والد حاجی محمد رفیق انصاری کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔  ان کے والد حاجی محمد رفیق انصاری شدید علیل ہیں۔انہیں اللہ ... مزید پڑھیں
محلہ چڑھ حشمت چوک میں پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری کے والد کا انتقال

محلہ چڑھ حشمت چوک میں پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری کے والد کا انتقال

کمالیہ میں محلہ چڑھ حشمت چوک نزد پرانی سبزی منڈی سے ملک محمد بخش( ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف سٹی کما لیہ) کے والد ملک محمد شبیر بقضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ ... مزید پڑھیں
اہلیان چک نمبر 707 گ ب کی پرائمری اسکولوں سے متعلق حکام سے اپیل

اہلیان چک نمبر 707 گ ب کی پرائمری اسکولوں سے متعلق حکام سے اپیل

تحصیل کمالیہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ چک نمبر 707 گ ب کے لڑکے اور لڑکیوں کے دونوں اسکول پرائمری سے مڈل نا ہوسکے اسکولوں کا رقبہ تین تین ایکڑ جوکہ کسی بھی اسکول کو مڈل کرنے کیلئے کافی ہے۔ اہل علاقہ نے حکام ... مزید پڑھیں
محمد عرفان ہنجرا نے عید گاہ خیراں شہید کے نزدیک سستی چینی اور آٹے کے سٹال لگوائے

محمد عرفان ہنجرا نے عید گاہ خیراں شہید کے نزدیک سستی چینی اور آٹے کے سٹال لگوائے

کمالیہ، چیئرمین قائمہ کمیٹی قانون و انصاف ریاض فتیانہ کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر جاوید و اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا نے عید گاہ خیراں شہید کے ن ... مزید پڑھیں
مدرسہ المدینہ فیضان دیہات میں قرآن عظیم کی تعلیمات عام کرنے لگا

مدرسہ المدینہ فیضان دیہات میں قرآن عظیم کی تعلیمات عام کرنے لگا

کمالیہ مدرسہ المدینہ فیضان غوث اعظم اڈا کلیرا علاقے میں قرآن عظیم کی تعلیمات دینے لگا۔ صدر اوورسیز انٹرنیشنل بحرین اور رانا محمد زبیر آف یوکے اور محمد حسین عابد اور چوہدری شوکت علی نے مدرسے کا ... مزید پڑھیں
اسپیشل کھدر حاصل کریں اب فری ہوم ڈلیوری کی سہولت کیساتھ

اسپیشل کھدر حاصل کریں اب فری ہوم ڈلیوری کی سہولت کیساتھ

اسپیشل موسم سرما کولیکشن، موسم سرما کی بیسٹ کوالٹی، کمالیہ کا اسپیشل کوالٹی کھڈی کھدر/ دستی کھڈی کھدر خوبصورت اور بہترین رنگوں  اور کم دام میں ہم آپ کا پارسل بذریعہ تیز ترین کورئیر سروس تین د ... مزید پڑھیں
یوم ولادت باسعادت ﷺ کو شایان شان طریقے سے منانا ہمارے ایمان کا حصہ ہے، اسسٹنٹ کمشنر

یوم ولادت باسعادت ﷺ کو شایان شان طریقے سے منانا ہمارے ایمان کا حصہ ہے، اسسٹنٹ کمشنر

کمالیہ، حضور نبی کریم ﷺ کے یوم ولادت باسعادت کو شایان شان طریقے سے منانا ہمارے ایمان کا حصہ ہے تمام عاشقان رسول جشن عید میلاد النبی ﷺ منانے کے ساتھ ساتھ کرونا کے حوالہ سے حکومتی ایس او پیز پر سخ ... مزید پڑھیں
فائرنگ سے زخمی ہونے والے ہیڈ ٹیچر دم توڑ گئے

فائرنگ سے زخمی ہونے والے ہیڈ ٹیچر دم توڑ گئے

زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے زخمی ہیڈ ماسٹر ہسپتال میں دم توڑ گیا گذشتہ روز مخالفین نے اندھا دھند فائرنگ کر کے زخمی کیا تھا۔تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ چک نمبر 738 گ ب غربی میں زمین کے تنازعہ پر مح ... مزید پڑھیں
کمالیہ میں کھلی کچہری، عوام کے مسائل سنے گئے

کمالیہ میں کھلی کچہری، عوام کے مسائل سنے گئے

کمالیہ، صوبائی وزیر وومن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ آشفہ ریاض فتیانہ، ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر جاوید، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر فاروق اور اسسٹنٹ کمشنر محمد عرفان کی زیر صدارت میونسپل کم ... مزید پڑھیں
چک نمبر 705 گ ب کی مرکزی مسجد میں محفل میلاد کا اہتمام

چک نمبر 705 گ ب کی مرکزی مسجد میں محفل میلاد کا اہتمام

کمالیہ، چک نمبر 705 گ ب کی مرکزی مسجد میں نبی آخرالزماں رحمت دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت باسعادت کی خوشی میں عظیم الشان محفل عید میلاد النبیؐ ﷺ  منائی گئی۔ جس میں علاقہ کے مختلف چکوک سے ... مزید پڑھیں

کمالیہ کے بارے میں

کمالیہ کمالیہ (kamalia) ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل ہے۔ یہ دریائے راوی پر واقع ایک خوبصورت تاریخی شہر ہے کمالیہ کا کھدر ساری دنیا میں اپنے نام اور معیار کے لحاظ سے مشہور ہے سٹی کمالیہ مقامی انتظام میونسپل کمیٹی سر انجام دیتی ہے اس کا سربراہ شہر کے انتظامی امور چلاتا ہے، تحصیل کمالیہ 26 یونین کونس پر مشتمل ہے۔ کمالیہ کی سیاست میں چند خاندانوں کا ذکر کرنا مناسب ہوگا جن میں راجپوت، کھرل، کاٹھیہ، ارائیں، گجر، فتیانہ،لیل اور سید خاندان معروف ہیں۔ کمالیہ کے بارے میں یہ بات مشہور ہے کہ ایک دفعہ ایک بزرگ کو سخت سردی کے موسم میں ایک شخص نے کمبل دیا اور ان کی خدم ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now