پیر , 19 اکتوبر 2020ء
(506) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ میں ہاکی کے شوقین نوجوانوں کیلئے خوشی کی خبر ہے کہ وہ اب ہاکی کھیل بغیر کسی قسم کی فیس دہئے ہوئے سیکھ سکتے ہیں۔ کمالیہ کے واحد ہاکی کلب کمالیہ ہاکی کلب نے پیشکش کی ہے کہ نواجوان آئیں اور ہمارے ساتھ ہاکی سیکھیں۔ کمالیہ ہاکی کلب معزز مقامی شخصیت عدنان حیات کی زیر سرپرستی چلنے والا ادارہ ہے جس کا مقصد قومی کھیل کو فروغ دینا ہے۔ ہاکی سیکھنے کے خواہشمند نوجوان ان نمبرز پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ وحید بلوچ 03468755187حیدر علی 03030312551