جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پولیس لائن جھنگ میں نئی تعمیر ہونیوالی مسجد میں پہلی نماز

پولیس لائن جھنگ میں نئی تعمیر ہونیوالی مسجد میں پہلی نماز
Staff Reporter ہفتہ , 25 جولائی 2020ء (465) لوگوں نے پڑھا
(15 جولائی 2020)پولیس لائن جھنگ میں نئی تعمیر ہونیوالی مسجد میں پہلی نماز ادا کر دی گئی۔ ڈی پی او جھنگ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان سمیت دیگر پولیس افسران نے باجماعت نماز ادا کی۔ اس موقع پر نمازیوں کے لئے طعام کا بھی اہتمام کیا گیا۔ ڈی پی او نے اس موقع پر منتظمین سے بات کرتے ہوئے اہم ہدایات دیں۔     
  • جُرم و سزا
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now