جمعرات , 12 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

آر پی او اور کمشنر فیصل آباد کا جھنگ ڈسٹرکٹ کا دورہ

آر پی او  اور کمشنر فیصل آباد  کا جھنگ ڈسٹرکٹ کا دورہ
Staff Reporter ہفتہ , 25 جولائی 2020ء (418) لوگوں نے پڑھا
(8 جولائی 2020)آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ اور کمشنر فیصل آباد عشرت علی نے جھنگ ڈسٹرکٹ کا دورہ کیا۔ عیدالاضحی اور محرم الحرام کے دوران امن و امان کے حوالے سے مختلف مکاتب فکر کے علماء اکرام سے میٹنگ کی۔ اور تعاون کی درخواست کے ساتھ ساتھ انہوں نے یقین دلایا کے امن و امان کے بہترین انتظام کیا جائے گا۔ اس موقع پر شرکا نے بھی اپنے تعاون کا یقین دلایا۔
  • آرٹس اور تفریح
  • تعلیم
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now