Staff Reporter
ہفتہ , 15 اگست 2020ء
(416) لوگوں نے پڑھا
قائم مقام ڈی سی جھنگ شاہد عباس جوئیہ نے دارالامان جھنگ میں جشن آزادی کا کیک کاٹا انہوں نے بچوں میں تحائف بھی بانٹے بچوں کی خوشی دیدنی تھی بچوں نے سبز رنگ کے کپڑے زیب تن کئے ہوئے تھے۔ اس موقع پر ملک کی ترقی اور استحکام کی دعا بھی کی گئی جبکہ قائم مقام ڈی سی جھنگ کے ساتھ آصف منور ممبر ضلعی کمیٹی انسانی حقوق جھنگ، اظہر عباس عادل صاحب ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر جھنگ، محترمہ ثمرہ ارباب، اعجاز خانوانہ، ڈاکٹر اشفاق، مدثر حبیب جامی بھی موجود تھے۔ تقریب کی تصویری جھلکیاں آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں۔