جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جھنگ میں ہندو جوڑے کی 1943 میں ہونے والی شادی کی یادگار

جھنگ میں ہندو جوڑے کی 1943 میں ہونے والی شادی کی یادگار
Staff Reporter منگل , 18 اگست 2020ء (442) لوگوں نے پڑھا
آج ہم آپ کو جھنگ شہر کے حوالے سے ایک خوبصورت یادگار تصویر دکھاتے ہیں۔ تصویر جو آپ ملاحظہ کررہے ہیں سوشل میڈیا میں آشوک کپور نامی صارف کی جانب سے پوسٹ کی گئی ساتھ میں انہوں نے لکھا تھا، جھنگ میں 1943 میں میرے والدین کی شادی کی تصویر اور دعوت نامہ۔ پریم کشن کپور اور کماری کانٹا رانی۔ یہ محبت کی شادی تھی۔ شادی کے دوسرے دن وہ ہیر رانجھا کی یادگار پر گئے اور 5 روپے کی رقم خیرات دی جوکہ ان دنوں بہت بڑی رقم تھی، ان کے ایک  چاچا جی کہلانے والے مسلمان دوست نے شادی کے لئے سبزی والے پکوان بنوائے تھے۔ میں اور میرا بھائی جھنگ میں پیدا ہوئے تھے۔ میرے والدین کبھی بھی مسلمانوں کے حوالے سے برا نہیں سوچتے تھے، سیاستدانوں نے ہمیں تقسیم کیا۔ میری والدہ زندہ ہیں اور 99 سال کی عمر میں، کیلیفورنیا میں مقیم ہیں۔شادی کے دعوت ناموں کا اندرونی و بیرونی عکس۔
  • آرٹس اور تفریح
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now