جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پولیس لائن میں یوم دفاع کے حوالے سے یادگار شہداء پر اعلی افسران کی حاضری

پولیس لائن میں یوم دفاع کے حوالے سے یادگار شہداء پر اعلی افسران کی حاضری
Staff Reporter پیر , 07 ستمبر 2020ء (405) لوگوں نے پڑھا
جھنگ، پولیس لائن میں یوم دفاع کے حوالے سے یاد گار شہداء پر اعلی افسران نے حاضر دی۔ پولیس لائن میں یوم دفاع کے حوالے سے یاد گار شہداء پر ڈی پی او جھنگ نے حاضری دی۔ انہیں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی اور یاد گار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔ اس موقع پر شہداء پولیس کے خاندانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کی گئی۔ اور تحائف بھی دیے گئے۔قائم مقام ڈی پی او جھنگ مزمل حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کی قربانیوں کو ہم بھلا کیسے بھول سکتے ہیں جنہوں نے اپنی جان قربان کر کے عوام کے تحفظ کو یقینی بنایا آج کے دن پاکستان کی فورسز اور قوم نے بے دریغ قربانیاں دیں پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ ہے۔
  • پولیس
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now