جمعرات , 25 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر اطہر روف رانا جھنگ کی پہچان بن گئے

ڈاکٹر اطہر روف رانا جھنگ کی پہچان بن گئے
Staff Reporter پیر , 30 نومبر 2020ء (662) لوگوں نے پڑھا
ڈاکٹر اطہر روف رانا انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی فیصل آباد ہسپتال میں تعینات ہیں۔ جھنگ کے موضع باغ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر اطہر ہارٹ کے معروف سرجن کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب کی خاصیت جھنگ کے باسی اگر ہسپتال میں آتے ہیں تو ان کے ساتھ خاص رعایت کرتے ہیں اس کے علاوہ بھی ڈاکٹر صاحب اخلاق کے بے حد شائستہ اور نہایت ہی اچھے انسان واقع ہوئے ہیں۔ ڈاکٹر اطہر روف رانا جھنگ سے باہر جھنگ کی پہچان کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اللہ جھنگ کا نام روشن کرنے والوں کو مذید ترقیاں عطا کرے آمین۔    
  • شخصیت
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now