جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اردو شاعر مجید امجد 29 جون 1914 کو جھنگ میں پیدا ہوئے

اردو شاعر مجید امجد 29 جون 1914 کو جھنگ میں پیدا ہوئے
Staff Reporter ہفتہ , 25 جولائی 2020ء (651) لوگوں نے پڑھا
(29 جون 2020)آج جھنگ کی سر زمین پر اس شخص کی ولادت کا دن ہے جسے تاریخ میں مجید امجد کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ مجید امجد کو ایک اخبار نے گہرائی اور نزاکت کا فلسفی شاعر کہا تھا۔ ابتدائی تعلیم اپنے نانا سے حاصل کی۔ پھر کچھ سالوں تک انہوں نے ایک سرکاری اسکول میں پہلی جماعت میں داخلے سے قبل مقامی مسجد میں عربی اور فارسی کی تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے اسلامیہ ہائی اسکول، جھنگ سے میٹرک کی سند حاصل کی۔ جھنگ کے گورنمنٹ کالج سے بھی فرسٹ ڈویژن میں انٹرمیڈیٹ کا امتحان مکمل کیا۔ بعد ازاں میں وہ اعلی تعلیم کے لئے لاہور چلے گئے۔ ان کی شاعری میں شب رفتہ کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ اس کے علاوہ ان کی تصنیف کلیات مجید امجد کو بھی لوگوں میں مقبولیت حاصل ہوئی۔  
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now