جمعرات , 26 جون 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے جڑانوالہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین جڑانوالہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس جڑانوالہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

جڑانوالہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

محلہ انوار آباد میں صفائی کے ناقص انتظامات

محلہ انوار آباد میں صفائی کے ناقص انتظامات

تحصیل جڑانوالہ کے علاقے محلہ انوار آباد میں صفائی کی صورت حال ابتر ہوگئی ۔ نکاسی آب کے ناقص انتظامات کی وجہ سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہوگئی ۔  بچے بڑے سب ہی کا آنا جانا محال ہوگیا کئی بار متعل ... مزید پڑھیں
کینال روڑ پرگوبرپھینکنے والے20 گوالے گرفتار

کینال روڑ پرگوبرپھینکنے والے20 گوالے گرفتار

فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں گندگی کرنے والے گوالوں کے خلاف انتظامیہ حرکت میں آگئی۔ اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ زین العابدین نے کینال روڑ، پر گوبرپھینکنے والے 24 گوالوں کے خلاف مقدمات درج اور 20 ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ،  پولیس نے 8 ماہ میں 531 مقدمات درج کرکے بھاری مقدار میں  اسلحہ و گولیاں برآمد کیں

جڑانوالہ، پولیس نے 8 ماہ میں 531 مقدمات درج کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولیاں برآمد کیں

جڑانوالہ پولیس نے رواں 8 ماہ کے دوران ناجائز اسلحہ کے 531 مقدمات درج کرکے بھاری مقدار میں  اسلحہ و گولیاں برآمد کیں، تفصیلات کے مطابق ایس پی ٹاون ناصر باجوہ، اے ایس پی بلال سلہری کی قیادت میں ڈو ... مزید پڑھیں
دھوکہ دہی اور فراڈ سے گاڑیاں فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار، 6 کاریں برآمد

دھوکہ دہی اور فراڈ سے گاڑیاں فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار، 6 کاریں برآمد

فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں دھوکہ دہی اور فراڈ سے گاڑیاں فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔  ملزم حسنین نواز نے رینٹ پر گاڑیاں حاصل کیں اور دھوکہ دہی سے فروخت کر دیں۔ سٹی جڑانوالہ پول ... مزید پڑھیں
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جڑانوالہ میں ڈیجیٹل ایکسرے مشین کا افتتاح

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جڑانوالہ میں ڈیجیٹل ایکسرے مشین کا افتتاح

فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈیجیٹل ایکسرے مشین 625 ایم اے کا افتتاح کر دیا گیا۔ ڈیجیٹل ایکسرے مشین کا افتتاح  مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر زنیرہ آفتاب نے کیا۔ زنیرہ ... مزید پڑھیں
بلدیہ کالونی میں ٹھیکیدار کام ادھورا چھوڑکرغائب، شہریوں کا جینا محال

بلدیہ کالونی میں ٹھیکیدار کام ادھورا چھوڑکرغائب، شہریوں کا جینا محال

میونسپل کالونی میں مرحوم سابق ایم پی اے چوہدری اظہر حسین ی رہائش گاہ کے سامنے واقع پارک کے اطراف میں بارزاروں میں لاکھوں روپے کی لاگت سے زیر زمین سیوریج پائپ لائن ڈالے گئے مگر متعلقہ محکموں کی م ... مزید پڑھیں
چک نمبر 281 گ ب  پٹھو رانا سے 12 سالہ لڑکا 25 جولائی سے لاپتہ

چک نمبر 281 گ ب پٹھو رانا سے 12 سالہ لڑکا 25 جولائی سے لاپتہ

تحصیل جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 281 گ ب  پٹھو رانا  کے رہائشی محمد ایوب نے مقامی پولیس کو رپورٹ درج کرائی ہے کہ اس کا 12سالہ بیٹا حسنین علی 25 جولائی سے لاپتہ ہے ۔ حسنین گھر سے سودا لینے نکلا لیک ... مزید پڑھیں
محکمہ زراعت کا 60 رب بلوچنی میں چھاپہ، جعلی کھاد بنانے والی فیکٹری سیل کردی، مالک کیخلاف مقدمہ درج

محکمہ زراعت کا 60 رب بلوچنی میں چھاپہ، جعلی کھاد بنانے والی فیکٹری سیل کردی، مالک کیخلاف مقدمہ درج

محکمہ زراعت توسیع جڑانوالہ نے جعلی کھاد تیار کرنے والی فیکٹری کے خلاف آپریشن کرکے 14لاکھ روپے مالیت کی ہزاروں مائیکرو نیوٹرکس کی جعلی بوتلیں برآمد کرکے فیکٹری سیل اور مالک کے خلاف مقدمہ درج ک ... مزید پڑھیں
تحصيل جڑانوالہ کا ایک اور اعزاز، چک نمبر65 رب کا ایک اور سپوت وطن پر قربان

تحصيل جڑانوالہ کا ایک اور اعزاز، چک نمبر65 رب کا ایک اور سپوت وطن پر قربان

 کھڑیانوالہ کے قریب تھانہ بلوچنی کے علاقہ 65 رب سے تعلق رکھنے والا ایک اور سپوت وطن عزیز پر قربان ہوگیا۔ شہید ہونے والے نائک محمد عمران شمالی وزیرستان کے علاقہ شاگا روڈ گھریوم سیکٹر پر دشمن کی ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ میں پارکنگ مافیا نے شہریوں کو لوٹنا شروع کر دیا

جڑانوالہ میں پارکنگ مافیا نے شہریوں کو لوٹنا شروع کر دیا

تحصیل جڑانوالہ میں ہسپتالوں کے باہر رش کے دوران پارکنگ مافیا نے شہریوں کو لوٹنا شروع کر دیا انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے باعث پارکنگ مافیا نے موٹر سائیکل اور کار کی پارکنگ فیس ڈبل کر دی۔ بحث کرنے و ... مزید پڑھیں

جڑانوالہ کے بارے میں

جڑانوالہجڑانوالہ (jaranwala) تحصیل ایک شہر جو پنجاب ، پاکستان کے ضلع فیصل آباد میں واقع ہے۔  یہ پاکستان کا 58 واں بڑا شہر ہے۔پاکستان کی 2017 مردم شماری کے مطابق جڑانوالہ ایم سی (میونسپل کمیٹی کے مطابق) کی آبادی 15،00385 ہے۔جڑانوالہ کا تاریخی پس منظرجڑانوالہ کا نام بوہر ، بارگڈ بنیان کے درخت سے نکلتا ہے جس کو جڑانوالہ بوہر کہا جاتا ہے۔ جڑانوالہ دو پنجابی لفظوں کا مجموعہ ہے: جڑن اور والا ، جہاں جڑان کے معنی ہیں "جڑیں" اور "والا" کا مطلب جگہ ہے۔روایت کے مطابق ، چک نمبر 240 جی بی کے قریب ایک تالاب کے کنارے پر ایک برگد کا درخت لگا ہوا تھا ، جس کی وجہ سے آس پاس کے علاقوں م ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now