جمعرات , 26 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جڑانوالہ، پولیس نے 8 ماہ میں 531 مقدمات درج کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولیاں برآمد کیں

جڑانوالہ،  پولیس نے 8 ماہ میں 531 مقدمات درج کرکے بھاری مقدار میں  اسلحہ و گولیاں برآمد کیں
جمعرات , 10 ستمبر 2020ء (273) لوگوں نے پڑھا
جڑانوالہ پولیس نے رواں 8 ماہ کے دوران ناجائز اسلحہ کے 531 مقدمات درج کرکے بھاری مقدار میں  اسلحہ و گولیاں برآمد کیں، تفصیلات کے مطابق ایس پی ٹاون ناصر باجوہ، اے ایس پی بلال سلہری کی قیادت میں ڈویژن جڑانوالہ کے تھانہ جات صدر،سٹی،لنڈیانوالہ،ستیانہ،کھرڑیانوالہ،روڈالہ روڈ،بلوچنی پولیس نے رواں 8 ماہ کے دوران ناجائز اسلحہ مہم کے دوران کاروائیاں کرتے ہوئے 531 مقدمات کا اندراج کیا پولیس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پولیس نے 15 عدد کلاشنکوف،22 عدد رائفل 222بور،10 عدد رائفل 8ایم ایم،پسٹل 30بور404 عدد،ریوالور 32 بور 7 عدد،بندوق 12 بور 66 عدد،کاربین 4 عدد،چاقو چھری 5 عدد،کارتوس 3336 برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کیا ہے ایس پی ٹاون ناصر باجوہ، اے ایس پی بلال سلہری کا کہنا ہے کہ ناجائز اسلحہ مہم روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے پولیس عوام کے جان و مال کی حفاظت کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی ہماری اولین ترجیح ہے عوام الناس کو چاہیے کہ پولیس کے ساتھ تعاون کریں عوام کے تعاون کے بغیر جرائم کا خاتمہ ناگزیر ہے.
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now