جمعرات , 26 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

کینال روڑ پرگوبرپھینکنے والے20 گوالے گرفتار

کینال روڑ پرگوبرپھینکنے والے20 گوالے گرفتار
جمعہ , 11 ستمبر 2020ء (326) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں گندگی کرنے والے گوالوں کے خلاف انتظامیہ حرکت میں آگئی۔ اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ زین العابدین نے کینال روڑ، پر گوبرپھینکنے والے 24 گوالوں کے خلاف مقدمات درج اور 20 کو گرفتار کرادیا۔کینال روڑ، کو صاف، ستھرا بنانے کے لئے ہفتہ صفائی مہم بھی شروع کی جارہی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ شہر کو صاف رکھنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیئے جائیں گے ۔ 
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now