جمعرات , 26 جون 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے جڑانوالہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین جڑانوالہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس جڑانوالہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

جڑانوالہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

زہریلی شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی،2ملزمان گرفتار

زہریلی شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی،2ملزمان گرفتار

ادویات سپلائی کی آڑ میں 300 لیٹر زہریلی شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ پولیس نے دو شراب فروش گرفتار کرلئے۔ جڑانوالہ تھانہ صدر پولیس نے ادویات سپلائی کی آڑ میں زہریلی شراب کی بڑی کھیپ پکڑ کر 2 منشیات ... مزید پڑھیں
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جڑانوالہ میں داخلے شروع

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جڑانوالہ میں داخلے شروع

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جڑانوالہ میں انٹرمیڈیئٹ فرسٹ ائرکلاسوں میں داخلے شروع ہوچکے ہیں۔ کالج پرنسپل پروفیسر مظفر علی ضیا کے مطابق انٹرپری میڈیکل، انٹر پری انجنئرنگ، سائنس اور آرٹس کے شعب ... مزید پڑھیں
 جڑانوالہ کچہری میں مخالفین کی فائرنگ سےوکیل اور سائل زخمی

جڑانوالہ کچہری میں مخالفین کی فائرنگ سےوکیل اور سائل زخمی

فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ۔کچہری میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ مخالفین کی فائرنگ سےفیصل آباد سے آیا عبدالجبار گجرنامی ایڈوکیٹ اور سائل زخمی ہوگیا۔ عبدالجبار ایڈووکیٹ اپنے سائل عمران کے ہمر ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ آفس میں اقبال ہال کمیٹی روم کا افتتاح

اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ آفس میں اقبال ہال کمیٹی روم کا افتتاح

ڈپٹی کمشنرفیصل آباد محمد علی نے اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ آفس میں اقبال ہال کمیٹی روم کا افتتاح کیا جس کی تعمیر میں سرکاری خزانہ سے ایک پائی بھی خرچ نہیں کی گئی بلکہ تمام اخراجات عطیات کئے گئے۔  ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ میں حبس بے جا میں رکھے گئے بچے بازیاب

جڑانوالہ میں حبس بے جا میں رکھے گئے بچے بازیاب

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس پی جڑانوالہ کو 5 لاکھ روپے رشوت نہ دینے کی وجہ سے ایس پی جڑانوالہ نے شریف اور غریب شہری کے گھر پر قبضہ کر لیا اور شہری کے اہل خانہ کو بھی تالہ لگا کرگھرکے اندر حبس بے جا میں ر ... مزید پڑھیں
چک نمبر534 گ ب میں لینڈ مافیا کے خلاف پانچ روزہ آپریشن کا اختتام ، 105 مربع اراضی واگزار کرائی گئی

چک نمبر534 گ ب میں لینڈ مافیا کے خلاف پانچ روزہ آپریشن کا اختتام ، 105 مربع اراضی واگزار کرائی گئی

ڈپٹی کمشنرفیصل آباد محمد علی کا کہنا ہے کہ الحمد للّٰہ ضلعی انتظامیہ وپولیس  کی پانچ روزہ کارروائی اور انتھک جدوجہد سے چک 534 گ ب جڑانوالہ میں ناجائز قابضین سے 105 مربع (2605 ایکٹر) سرکاری اراضی ق ... مزید پڑھیں
 چک 534 گ ب میں لینڈ مافیا کے خلاف آپریشن، مزید 30 مربع اراضی واگزار

چک 534 گ ب میں لینڈ مافیا کے خلاف آپریشن، مزید 30 مربع اراضی واگزار

ڈپٹی کمشنر محمد علی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرہیڈ کوارٹرز محمد خالد اور اسسٹنٹ کمشنرز جڑانوالہ وسمندری زین العابدین اور فیصل سلطان نے جڑانوالہ کے چک 534 گ ب میں لینڈ مافیا کے خلاف اپریشن کی ن ... مزید پڑھیں
ڈکیت گینگ گرفتار، 10 موٹرسائیکلیں اورلاکھوں روپے نقدی برآمد

ڈکیت گینگ گرفتار، 10 موٹرسائیکلیں اورلاکھوں روپے نقدی برآمد

پولیس تھانہ سٹی نے بد نام زمانہ ڈکیت گینگ گرفتار کر لیاگرفتار ملزموں کے قبضہ سے 10موٹرسائیکلیں اور لاکھوں روپے نقدی برآمد کر لی گئی خطرناک ملزموں کو پولیس مقابلہ کے بعد گرفتار کیا گیا ملزموں کے ... مزید پڑھیں
 چک 534 گ ب میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، مزید 20 مربع اراضی پر قبضہ ختم

چک 534 گ ب میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، مزید 20 مربع اراضی پر قبضہ ختم

اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ زین العابدین کی زیر نگرانی چک 534 میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری رہا اور مزید 20 مربع اراضی پر قبضہ ختم کراکر سرکاری تحویل میں لے لیا گیا۔ چند افراد نےاحتج ... مزید پڑھیں
چک نمبر 534 گ ب میں 16 ارب روپے مالیت کی زمین واگزار کرالی گئی

چک نمبر 534 گ ب میں 16 ارب روپے مالیت کی زمین واگزار کرالی گئی

 سی  پی او فیصل آباد سہیل چوہدری نے ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ قبضہ مافیا کے خلاف فیصل آباد کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن کیا۔ جس میں چک نمبر 534 گ ب، تحصیل جڑانوالہ میں 16 ارب روپے مالیت ک 2600 ایکڑ سرکار ... مزید پڑھیں

جڑانوالہ کے بارے میں

جڑانوالہجڑانوالہ (jaranwala) تحصیل ایک شہر جو پنجاب ، پاکستان کے ضلع فیصل آباد میں واقع ہے۔  یہ پاکستان کا 58 واں بڑا شہر ہے۔پاکستان کی 2017 مردم شماری کے مطابق جڑانوالہ ایم سی (میونسپل کمیٹی کے مطابق) کی آبادی 15،00385 ہے۔جڑانوالہ کا تاریخی پس منظرجڑانوالہ کا نام بوہر ، بارگڈ بنیان کے درخت سے نکلتا ہے جس کو جڑانوالہ بوہر کہا جاتا ہے۔ جڑانوالہ دو پنجابی لفظوں کا مجموعہ ہے: جڑن اور والا ، جہاں جڑان کے معنی ہیں "جڑیں" اور "والا" کا مطلب جگہ ہے۔روایت کے مطابق ، چک نمبر 240 جی بی کے قریب ایک تالاب کے کنارے پر ایک برگد کا درخت لگا ہوا تھا ، جس کی وجہ سے آس پاس کے علاقوں م ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now