جمعرات , 26 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 281 گ ب پٹھو رانا سے 12 سالہ لڑکا 25 جولائی سے لاپتہ

چک نمبر 281 گ ب  پٹھو رانا سے 12 سالہ لڑکا 25 جولائی سے لاپتہ
ہفتہ , 05 ستمبر 2020ء (269) لوگوں نے پڑھا
تحصیل جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 281 گ ب  پٹھو رانا  کے رہائشی محمد ایوب نے مقامی پولیس کو رپورٹ درج کرائی ہے کہ اس کا 12سالہ بیٹا حسنین علی 25 جولائی سے لاپتہ ہے ۔ حسنین گھر سے سودا لینے نکلا لیکن اب تک واپس نہ لوٹا۔ محمد ایوب کا کہنا ہے کہ ان  کا بچہ بالکل ٹھیک ہے کسی کو بھی اس کے بارے معلوم ہو تو فوری طور پر جڑانوالا پولیس کو رپورٹ کرے ۔  
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now