جمعرات , 26 جون 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے جڑانوالہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین جڑانوالہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس جڑانوالہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

جڑانوالہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

آفیسرزکالونی میں سیوریج کا مسئلہ حل نہ ہو سکا

آفیسرزکالونی میں سیوریج کا مسئلہ حل نہ ہو سکا

تحصیل جڑانوالہ میں فیصل آباد روڈ پر واقع آفیسرز کالونی کا سیوریج سسٹم کئی دنوں سے ناکارہ ہونے کے باعث گندے پانی کے گٹر ابل پڑے ہیں گندے پانی کا نکاس نہ ہونے پر کالونی میں غلاظت و گندگی کے ڈھیروں ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ میں بادلوں کے ڈیرے،  آئندہ 5 روز تک بارش کا امکان

جڑانوالہ میں بادلوں کے ڈیرے، آئندہ 5 روز تک بارش کا امکان

ضلع فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کے چک نمبر 648  گ ب کا موسم ان دنوں انتہائی خوش گوار ہوگیا ہے۔  آسمان پر بادلوں کا راج ہے۔ وقفے وقفے سے بارش ہورہی ہے ۔ گرمی کا زور ٹوٹ چکا ہے۔ محکمہ موسمیات کی ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ کا موسم خوش گوار ہوگیا

جڑانوالہ کا موسم خوش گوار ہوگیا

ملک بھر کی طرح ان دنوں فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں بھی مون سون کا سیزن جاری ہے۔ تحصیل کا موسم انتہائی خوش گوار ہوگیا ہے اس بات سے قطعہ نظر کے کچھ علاقوں میں بارش کے بعد پانی کھڑا ہوگیا۔ وقفے و ... مزید پڑھیں
تھانہ سٹی کی حدود میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

تھانہ سٹی کی حدود میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

تحصیل جڑانوالہ تھانہ سٹی کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ۔ پولیس مقابلہ میں 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارکیے گئے۔ گرفتار ڈاکوؤں کے 2 ساتھی فرار ہو گئے۔ گرفتار ہونیوالے ڈاکوؤں ابوسفیان ساکن 283گ ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ میں ہیلتھ آفیسر نے جعلی رپورٹ جاری کرنے پر ہسپتال اور کلینک سیل کردیا

جڑانوالہ میں ہیلتھ آفیسر نے جعلی رپورٹ جاری کرنے پر ہسپتال اور کلینک سیل کردیا

تحصیل جڑانوالہ میں  سی ای او ہیلتھ فیصل آباد ڈاکٹر مشتاق سپرا کی ہدایت ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر راناعبدالواجد اور ڈپٹی ڈرگ انسپکٹر محمد عثمان یونس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے  مدتوں ... مزید پڑھیں
سی پی او نے جڑانوا لہ میں مرکزی جلوس کے راستوں کی سیکورٹی کا جائزہ لیا

سی پی او نے جڑانوا لہ میں مرکزی جلوس کے راستوں کی سیکورٹی کا جائزہ لیا

سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد محمد سہیل چوہدری نے دیگر افسران کے ہمراہ محرم الحرام کے حوالہ سےتحصیل جڑانوالہ کے مرکزی جلوس کے راستوں کی سیکورٹی کا جائزہ لیا۔ سیکورٹی ڈیوٹی الرٹ پائی گئی اس موقع پ ... مزید پڑھیں
چک 278 گ ب کے قریب موٹر وے پر خطرناک حادثہ، 4 افراد جاں بحق جبکہ 7 شدید زخمی

چک 278 گ ب کے قریب موٹر وے پر خطرناک حادثہ، 4 افراد جاں بحق جبکہ 7 شدید زخمی

فیصل آباد میں  جڑانوالہ سے لاہور موٹروے پر چک نمبر 278گ ب کے قریب بارش کے باعث گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔ ٹریفک حادثے میں 4 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ 7 افراد کو شدید ... مزید پڑھیں
نواب آباد میں صبح سویرے بچہ اغوا، ملزم کا چہرہ سی سی ٹی وی فوٹج میں واضح ہے

نواب آباد میں صبح سویرے بچہ اغوا، ملزم کا چہرہ سی سی ٹی وی فوٹج میں واضح ہے

تحصیل جڑانوالہ کے علاقے نواب آبا د میں صبح آٹھ بج کر 50 منٹ پراغوا کی واردات ہوئی ۔ جس میں اغوا کا ر نے ڈھائی سالہ سدیس رشید کو اغوا کیا۔ اغوا کار کی شکل سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھی جا سک ... مزید پڑھیں
چک نمبر 240 گ ب سنگھ پورہ میں ٹرالے کی موٹر سائیکل کو ٹکر، بچی جاں بحق، 3 افراد زخمی

چک نمبر 240 گ ب سنگھ پورہ میں ٹرالے کی موٹر سائیکل کو ٹکر، بچی جاں بحق، 3 افراد زخمی

تحصیل جڑانوالہ تھانہ سٹی کی حدود 240موڑ سید والا روڈ پر تیز رفتار ٹرالے نے موٹر سائیکل سواروں کو پیچھے   سے ٹکر ماری۔  جسکے نتیجہ میں  6 سالہ بچی سونیا  جاں بحق ہوگئی ۔ جبکہ  والدہ خا ... مزید پڑھیں
تھانہ سٹی جڑانوالہ کی کاروائی:گمشدہ بچیاں ورثاء کے حوالے

تھانہ سٹی جڑانوالہ کی کاروائی:گمشدہ بچیاں ورثاء کے حوالے

فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کے رہائشی نے اپنی 2 بیٹیوں کی گمشدگی کی اطلاع تھانہ میں درج کرائی تھی جس کے بعد مقامی پولیس نے  بچیوں کو علاقے کے گرد نواح میں تلاش کے بعد والدین کے حوالے کردیا ۔ جس ... مزید پڑھیں

جڑانوالہ کے بارے میں

جڑانوالہجڑانوالہ (jaranwala) تحصیل ایک شہر جو پنجاب ، پاکستان کے ضلع فیصل آباد میں واقع ہے۔  یہ پاکستان کا 58 واں بڑا شہر ہے۔پاکستان کی 2017 مردم شماری کے مطابق جڑانوالہ ایم سی (میونسپل کمیٹی کے مطابق) کی آبادی 15،00385 ہے۔جڑانوالہ کا تاریخی پس منظرجڑانوالہ کا نام بوہر ، بارگڈ بنیان کے درخت سے نکلتا ہے جس کو جڑانوالہ بوہر کہا جاتا ہے۔ جڑانوالہ دو پنجابی لفظوں کا مجموعہ ہے: جڑن اور والا ، جہاں جڑان کے معنی ہیں "جڑیں" اور "والا" کا مطلب جگہ ہے۔روایت کے مطابق ، چک نمبر 240 جی بی کے قریب ایک تالاب کے کنارے پر ایک برگد کا درخت لگا ہوا تھا ، جس کی وجہ سے آس پاس کے علاقوں م ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now