جمعرات , 26 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

محکمہ زراعت کا 60 رب بلوچنی میں چھاپہ، جعلی کھاد بنانے والی فیکٹری سیل کردی، مالک کیخلاف مقدمہ درج

محکمہ زراعت کا 60 رب بلوچنی میں چھاپہ، جعلی کھاد بنانے والی فیکٹری سیل کردی، مالک کیخلاف مقدمہ درج
جمعہ , 04 ستمبر 2020ء (287) لوگوں نے پڑھا
محکمہ زراعت توسیع جڑانوالہ نے جعلی کھاد تیار کرنے والی فیکٹری کے خلاف آپریشن کرکے 14لاکھ روپے مالیت کی ہزاروں مائیکرو نیوٹرکس کی جعلی بوتلیں برآمد کرکے فیکٹری سیل اور مالک کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت توسیع منصور احمد نے 60ر۔ب تھانہ بلوچنی میں فیصل آباد شاہکوٹ روڑ پرفیکٹری پر چھاپہ مارا جہاں بھاری مقدار میں ملٹی مائیکرو نیوٹرکس تیار کی جا رہی تھی جن کو چیک کیا گیا تو وہ جعلی پائی گئی جہاں سے 1200عدد بیگ تیار شدہ، 300عدد سے زائد بوتلیں، سینکڑوں ریپر برآمد کرکے قبضہ میں لے لیے گئے اور فیکٹری مالک کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now